خبرنامہ پاکستان

شعیب اخترکوقومی ٹیم کی بیٹنگ پرتشویش ہونے لگی

  • کراچی: (ملت آن لائن) شعیب اختر کو قومی ٹیم کی بیٹنگ پر تشویش ہونے لگی، ان کے مطابق مستقبل میں گرین شرٹس کو اس شعبے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سابق پیسر کا کہنا ہے کہ ٹیم کی تشکیل کیلیے سرفراز احمدکو اپنی بیٹنگ کی قربانی سے گریز کرنا چاہیے۔ انھوں نے […]

  • ایک تیر سے2شکار بورڈ نے انضمام کو دوسری ’’نوکری ‘‘کی اجازت دیدی

    لاہور(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کرکٹ کی نئی طرز ٹی10 لیگ میں ٹیم خریدنے اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کا مینٹور بننے کی مشروط اجازت دے دی ۔سابق کپتان نے اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے خصوصی ملاقات کی جس کے […]

  • ہزار سے زائد سمارٹ فونز سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    اسلام آباد : (ملت آن لائن) ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس شوکت علی کی زیر نگرانی کسٹم ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے بے نظیر ایئرپورٹ پر کسٹم انٹیلی جنس نے سمگل کئے جانےوالے ایک ہزار سے زائد سمارٹ فونز برآمد کر تے ہوئے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے ۔ کسٹم حکام کے مطابق […]

  • اداروں کی سمت درست کرنے کی اشد ضرورت ہے، رضا ربانی

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہے کہ تمام ادارے اپنی سمت کو درست کریں اور اس حوالے سے سینیٹ راہنمائی کرے گی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران ریاستی اداروں کے اختیارات کے دائرہ کار سے متعلق بحث ہوئی۔ چیرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا کہ تمام […]

  • راجہ ظفر الحق نے دینا واڈیا کیلئے سینیٹ میں فاتحہ خوانی کروادی

    راجہ ظفر الحق نے دینا واڈیا کیلئے سینیٹ میں فاتحہ خوانی کروادی اسلام آباد: (ملت آن لائن) قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے دینا واڈیاکے لئے سینیٹ میں فاتحہ خوانی کروادی، قائد ایوان اس بات سے لاعلم نکلے کہ دینا واڈیا مسلمان نہیں تھیں ، چیئرمین سینیٹ سمیت اراکین نے بھی دعا میں حصہ لیا، […]

  • مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوریت کو کمزور کیا: شبلی فراز

    مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوریت کو کمزور کیا: شبلی فراز اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جمہوریت کو کمزور کیا ہے،نواز شریف پر سخت وقت آیا تو انہیں جمہوریت یاد آرہی ہے، نواز شریف […]

  • پی آئی اے کے حالات کرپشن کے باعث خراب ہوئے ہیں؛ حکومت کا اعتراف

    پی آئی اے کے حالات کرپشن کے باعث خراب ہوئے ہیں؛ حکومت کا اعتراف اسلام آباد: (ملت آن لائن)سینیٹ اجلاس میں حکومت نے پی آئی اے میں کرپشن کا اعتراف کیاکہپی آئی اے کے حالات کرپشن کے باعث خراب ہوئے ہیں، امید ہے 6 ماہ تک پی آئی اے میں کوئی بہتری آجائیگی،حکومت نے انکشاف […]

  • تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا: شیرپاؤ

    تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا: شیرپاؤ اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی وطن پارٹی کے چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ملک میں بے یقینی کی صورتحال کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا، حکومت کے خاتمے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا،اپنے مفادات کو […]