کراچی:(ملت آن لائن) دفاعی نمائش آئیڈیا 2018 کے دوران ایک پاکستانی کمپنی نے ایسا لباس متعارف کروایا ہے جو بجلی کے جھٹکوں اور جلنے دونوں سے محفوظ رکھے گا۔ انسانی زندگی انمول اور اس کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے، لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں صنعتی حادثات میں مرنے والوں کی شرح بہت […]
خبرنامہ پاکستان
آئیڈیاز 2018: پاکستانی کمپنی کا بجلی کےجھٹکوں سےمحفوظ رکھنےوالا لباس متعارف
-
سپریم کورٹ کاحکومت کو17جنوری تک صنعتی ورکرزکوویلفیئرفنڈ سےادائیگیوں کاحکم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ وفاقی حکومت کو17 جنوری تک صنعتی ورکرز کو ویلفیئر فنڈ سے ادائیگیوں کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں صنعتی کارکنوں کو ورکرز ویلفیئر فنڈ سے ادائیگیوں کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو 17 جنوری تک ڈیتھ اور میرج گرانٹس سمیت اسکالر شپ کی بھی […]
-
چیف جسٹس ثاقب نثارکی زیرصدارت آبادی کےکنٹرول سےمتعلق کانفرنس5دسمبرکوہوگی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار کی زیرصدارت آبادی کے کنٹرول سے متعلق کانفرنس 5دسمبر کو ہوگی، وزیراعظم عمران خان کانفرنس کےمہمان خصوصی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی زیرصدارت آبادی کے کنٹرول سے متعلق کانفرنس 5دسمبر کو ہوگی ، لاءاینڈجسٹس کمیشن کےزیرکانفرنس کاانعقاد فیڈرل جوڈیشل […]
-
پی ٹی وی کرپشن کیس: عدالت نے شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 23 نومبر کو شاہد مسعود کی ضمانت کی درخواست مسترد کی تھی جس پر ایف آئی اے نے انہیں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کیا تھا […]
-
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 40 سے زائدکمپنیوں کی دلچسپی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کے ’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ میں 40 سے زائد بولی دینے والوں اور تعمیراتی کمپنیوں نے زمین فراہم کرنے اور مکان تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر عمران زیب […]
-
نوازشریف کا نیب سے علیمہ خان کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے وزیرِاعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی جائیداد کی چھان بین کا مطالبہ کردیا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کی جائیداد کا […]
-
‘انگریزی کی بے شمارغلطیاں’، عدالت نے خادم رضوی کی گرفتاری کے خلاف دائردرخواست نمٹا دی
لاہورہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست میں انگریزی کی بے شمار غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے نمٹا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ٹی ایل پی کے سربراہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف دائر […]
-
پاکستان پرکرتارپورراہداری بنانے کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا،پہلے دن سے وزیرعظم کی خواہش تھی کہ خطے میں امن ہو، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پرکرتارپور راہداری بنانے کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا، کرتارپورراہداری کافیصلہ ذہن اورسوچ کی تبدیلی ہے،پہلے دن سے وزیرعظم کی خواہش تھی کہ خطے میں امن ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرتارپورراہداری […]