خبرنامہ پاکستان

7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی

  • 7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی فیصل آباد۔31جولائی(ملت آن لائن)قومی بچتوں کے فروغ کیلئے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) بدھ کومنعقد ہو گی۔مرکز قومی بچت فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے اے پی پی کو […]

  • حافظے کی بحالی کا مرحلہ

    25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی

    25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی فیصل آباد۔31جولائی(ملت آن لائن)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) بدھ کو منعقد ہو گی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آباد […]

  • غیر قانونی اور غیر نمونہ گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    غیر قانونی اور غیر نمونہ گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ فیصل آباد۔31جولائی(ملت آن لائن)غیر قانونی اور غیر نمونہ گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیاگیا ہے ، ضلع بھر میں بھرپور کارروائی بلا امتیاز اور ترجیحی بنیادوں پر ہوگی،اس مہم کے دوران کسی کے ساتھ کوئی رعائت نہیں […]

  • صدارتی انتخاب سےمتعلق الیکشن کمیشن حتمی تاریخ طےنہیں کرسکی

    ملک میں صدارتی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن مخمصے کا شکارہے۔ الیکشن کمیشن کےمطابق صدرممنون حسین کی مدت 8 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ آئین کے تحت مدت کےخاتمے سے 30 روز پہلے صدارتی انتخاب ضروری ہے۔ اس حوالےسے صدارتی انتخاب 8 اگست کو ہونا تھا تاہم الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن […]

  • بی اے پی میں جام کمال کے نام پر اختلافات سامنے آگئے

    صالح محمد بھوتانی،قدوس بزنجو اور جان جمالی بھی وزیر اعلیٰ بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے کی خبریں سامنے آرہی ہیں جس سے وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار جام کمال بھی پریشان دکھائی دے رہے ہیں،بی اے پی رہنماؤں جان جمالی اور نوابزادہ طارق مگسی نے بی این […]

  • قومی اسمبلی: مذہبی جماعتوں نے 9 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے

    کراچی: پاکستان کی 12 مذہبی جماعتوں نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لیا لیکن پھر بھی ان جماعتوں نے قومی اسمبلی کے لیے مجموعی طور پر 52 لاکھ 3 ہزار2 سو85 ووٹ حاصل کیے جو مجموعی ووٹوں کا 9.58 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذہبی جماعتوں کے اضافے کے باوجود ان […]

  • انتخابات میں پختونوں کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، آفتاب احمد خان شیرپاؤ

    پشاور: قومی وطن پارٹی( کیو ڈبلیو پی) کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابات میں خیبرپختونخوا کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ انہوں نے دیگر تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں مبینہ گڑ بڑ کے خلاف متحد ہو کر […]

  • اقوام متحدہ کے زیرانتظام اسکولوں

    سندھ، بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

    کراچی: سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ سندھ میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج صوبے بھر کے اسکول کھل گئے تاہم چھٹیوں کے بعد پہلے روز کے باعث اسکولوں میں حاضری معمول سے کم ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم […]