خبرنامہ پاکستان

نواز شریف کا پنجاب ہاؤس آمدپر زبردست خیر مقدم

  • نواز شریف کا پنجاب ہاؤس آمدپر زبردست خیر مقدم اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا پنجاب ہاؤس آمد پر وفاقی وزراء‘ ڈپٹی سپیکر اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر سینئر رہنماؤں نے زبردست خیر مقدم کیا اور اوران کی گاڑی پر گل پاشی کی۔ تفصیلات […]

  • قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے عدالتی سمن کی تعمیل کرا دی

    قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے عدالتی سمن کی تعمیل کرا دی اسلام آباد: (ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو ٹیم نے پنجاب ہاؤس میں نواز شریف سے عدالتی سمن کی تعمیل کرا دی۔ نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف نے عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔ وفاقی وزیر طارق فضل نے […]

  • مائنس فارمولے کے حوالے سے کوئی ڈکٹیشن نہیں لی جائے گی، نواز شریف

    مائنس فارمولے کے حوالے سے کوئی ڈکٹیشن نہیں لی جائے گی، نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تصادم کی راہ نہیں اپنائی ہمارے ساتھ تصادم کیا گیا تاہم مائنس فارمولے کے حوالے سے کوئی ڈکٹیشن نہیں لی جائے گی۔ پنجاب ہاؤس میں سابق وزیراعظم نوازشریف […]

  • پیپلز پارٹی کے میڈیا ٹرائل پر لاکھوں ڈالرز خرچ کئے گئے، بلاول بھٹو

    پیپلز پارٹی کے میڈیا ٹرائل پر لاکھوں ڈالرز خرچ کئے گئے، بلاول بھٹو کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو تاریخ کے بدترین میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کئے گئے۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے صحافیوں کے […]

  • کرپشن کے ملزم کو پروٹو کول دینا شرمناک عمل ہے،عمران خان

    کرپشن کے ملزم کو پروٹو کول دینا شرمناک عمل ہے،عمران خان اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کو لندن سے واپسی پر پروٹو کول دینے پر عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کرپشن کے سنگین مقدمات میں مطلوب شخص کو شاہانہ پروٹوکول کیسے دیا […]

  • حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری معمہ بن گئی

    حماد صدیقی کی دبئی میں گرفتاری معمہ بن گئی کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق سربراہ اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری ایک معمہ بن گئی ہے، انٹرپول کے ریڈ نوٹسز پر عمل درآمد کے ذمے ادارے ایف آئی اے اور پولیس انتہائی مطلوب ملزم کی […]

  • پاکستان کا متعدد نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کا فیصلہ

    پاکستان کا متعدد نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کا فیصلہ ابو ظہبی:(ملت آن لائن) پاکستان نے بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے متعدد نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ابو ظبہی میں نیوکلیئر کانفرنس کے موقع پر بین الاقوامی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن […]

  • نیب کا علیم خان کے خلاف بھی گھیرا تنگ

    نیب کا علیم خان کے خلاف بھی گھیرا تنگ لاہور: (ملت آن لائن) نیب لاہور نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے خلاف بھی گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا۔ نیب نے علیم خان کو جاری ہونے والے طلبی کے نوٹسز کی معطلی کے کیس کی جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع کر […]