خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں، اعزاز چودھری

  • پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں، اعزاز چودھری واشنگٹن: (ملت آن لائن) پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے جارج واشنگٹن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور پاک امریکہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جب بھی دونوں ملکوں نے مل کر کام کیا تو فائدہ ہوا۔ افغانستان میں استحکام کیلئے مل […]

  • مردم شماری نتائج اپریل میں جاری ہو گا’ آصف باجوہ

    مردم شماری نتائج اپریل میں جاری ہو گا’ آصف باجوہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) آصف باجوہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو نئی فہرستوں کے مطابق الیکشن کرانے میں چار ماہ چاہیں، حتمی نتائج اپریل سے پہلے فراہم کرنا ممکن نہیں۔ مشیر شماریات کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے عبوری نتائج پر […]

  • نوازشریف کل صبح وطن واپس پہنچیں گے

    نوازشریف کل صبح وطن واپس پہنچیں گے۔ لندن:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج برطانیہ سے روانہ ہوں گے اور کل صبح وطن واپس پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لیا ہے۔ وہ آج لندن سے روانہ ہوں گے اور پی آئی اے کی پرواز ’پی کے […]

  • لاہور میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

    لاہور میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل (ملت آن لائن) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں تین روز قبل اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی کی لاش پنجاب یونی ورسٹی کیمپس کی دیوار کے قریب سے […]

  • تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

    تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا اسلام آباد: (ملت آن لائن)تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا ۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمد قریشی کا کہنا تھا کہ لیگی حکومت کی جانب سے عوام پر ستم ڈھانے کی نئی کوشش […]

  • میاں عامر محمود پی بی اے کے چیئرمین منتخب

    میاں عامر محمود پی بی اے کے چیئرمین منتخب اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عہدیداروں کا انتخاب، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کو چیئرمین منتخب کر لیا۔ اے آر وائی کے سلمان اقبال سینئر وائس چیئرمین، ایکسپریس نیوز کے سلطان […]

  • بھارتی جیل سےحنا کو وطن جانے کی اجازت

    بھارتی جیل سےحنا کو وطن جانے کی اجازت امرتسر:(ملت آن لائن) بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں پیدا ہونے والی پاکستانی لڑکی حنا کو اپنی والدہ اور خالہ کے ہمراہ بالآخر پاکستان جانے کی اجازت مل گئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق حنا کی پیدائش 2006 میں امرتسر کی جیل میں ہوئی تھی اور اب […]

  • خشک سردی کے باعث امراض میں اضافہ

    خشک سردی کے باعث امراض میں اضافہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) خشک سردی کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بیماریوں کی وجہ سے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے۔ […]