خبرنامہ پاکستان

لندن میں نواز اور شہباز کی طویل ملاقات

  • لندن میں نواز اور شہباز کی طویل ملاقات لندن: (ملت آن لائن) شہباز شریف اپنے صاحبزادے سلمان شہباز اور صاحبزادی کے ہمراہ پارک لین فلیٹ پہنچے اور کلثوم نواز کی عیادت کی۔ اس موقع پر نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان طویل ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات میں حسن نواز، حسین نواز اور سلمان شہباز […]

  • نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اعتزازاحسن

    نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، اعتزازاحسن لاہور(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دوہرا معیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سے با ت کرتے ہوئے سینیٹراعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ چئیرمین نیب محنتی اور قانون جاننے […]

  • نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ انتخابات ممکن نہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

    نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ انتخابات ممکن نہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن اسلام آباد(ملت آن لائن)سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہےکہ مردم شماری کے بعد 2018 کے انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بغیر ممکن نہیں لیکن ابھی تک واضح نہیں ہوسکا کہ کتنی نشستوں پر انتخاب ہونا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

  • بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے

    بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے مظفرگڑھ(ملت آن لائن)دولت پور میں پسند کی شادی نہ ہونے پر بہو نے لسی میں زہر ملا کر 13 سسرالی قتل کردیے۔ 2 روز قبل مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقے دولت پور میں زہریلی لسی پینے کے باعث 13 افراد کی موت واقع […]

  • طلبہ تنظیم نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ایڈمن بلاک کو تالےلگادیے

    طلبہ تنظیم نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ایڈمن بلاک کو تالےلگادیے اسلام آباد(ملت آن لائن)قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی تنظیم کے طلبہ نے ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کوتالے لگا دیئے۔ اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں لسانی طلبہ تنظیم نے ایک بار پھر تعلیمی […]

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافہ تجویز

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک اضافہ تجویز اسلام آباد(ملت آن لائن)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا […]

  • ارشد وہرا کے پارٹی چھوڑنے پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس

    ارشد وہرا کے پارٹی چھوڑنے پر ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس کراچی: ڈپٹی میئر ارشد وہرہ کے پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت پر ایم کیوایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو شدید […]

  • ایل او سی فائرنگ: ڈی جی ایم او کا بھارت سے شدید احتجاج

    ایل او سی فائرنگ: ڈی جی ایم او کا بھارت سے شدید احتجاج راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور شہریوں کی شہادت پر ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی جانب سے آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کی جارہی ہے […]