خبرنامہ پاکستان

ملک میں انصاف کا دوہرا نظام ہے، سابق وزیراعظم راجہ پرویز

  • ملک میں انصاف کا دوہرا نظام ہے، سابق وزیراعظم راجہ پرویز لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا دوہرا نظام ہے لہٰذا انصاف سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس […]

  • پی سی بی نے انضمام الحق کو ٹی 10 لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا

    پی سی بی نے انضمام الحق کو ٹی 10 لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا لاھور(ملت آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر […]

  • چین میں کرپٹ لوگوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں،شیخ رشید

    چین میں کرپٹ لوگوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں،شیخ رشید ملتان(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کی میرا نام بدنام ہوا اور سارا مال شہباز شریف نے بنایا ہے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ […]

  • قندیل بلوچ کیس: مفتی عبدالقوی نے پولی گرافی میں تعاون نہیں کیا، رپورٹ

    قندیل بلوچ کیس: مفتی عبدالقوی نے پولی گرافی میں تعاون نہیں کیا، رپورٹ ملتان: پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی نے بتایا ہےکہ قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد ملزم مفتی عبدالقوی نے پولی گرافی ٹیسٹ میں تعاون نہیں کیا۔ مفتی عبدالقوی کو ٹیسٹ کے لیے بدھ کے روز ملتان سے لاہور لایا گیا جہاں ان کا […]

  • زرمبادلہ کے ذخائرمیں 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

    زرمبادلہ کے ذخائرمیں 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی کراچی(ملت آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتےکے دوران 15کروڑ ڈالرز سے زائدکم ہو گئے اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر ایک بار پھر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچےآ گئے ۔ اسٹیٹ کے مطابق 20 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے […]

  • چیئرمین نیب نے این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

    چیئرمین نیب نے این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا اسلام آباد(ملت آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا جس پر نیب نے این […]

  • سندھ کے

    چھوٹا چور جیل میں اور بڑے ڈاکو کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔عمران خان

    چھوٹا چور جیل میں اور بڑے ڈاکو کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔عمران خان دیر بالا(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہ ہے کہ چھوٹا چور جیل میں جاتاہے اور بڑے ڈاکو کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔ دیر میں […]

  • نفیس ذکریا ملائیشیا میں ہائی کمشنر اور ڈاکٹر فیصل ترجمان دفتر خارجہ مقرر

    نفیس ذکریا ملائیشیا میں ہائی کمشنر اور ڈاکٹر فیصل ترجمان دفتر خارجہ مقرر اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کو ملائیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر مقرر کردیا گیا۔ نفیس ذکریا فارن سروس آف پاکستان کے افسر ہیں اور انہیں 4 جون 2016 کو دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا، وہ خارجہ […]