خبرنامہ پاکستان

زرداری اور فریال کا شرجیل میمن کو قتل کرنیکا حکم۔ معروف صحافی کا دعوی

  • آصف زرداری اور فریال تالپور کا شرجیل میمن کو قتل کرنیکا حکم میڈٰیا رپورٹس کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن […]

  • پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کردی

    پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کردی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت ٹی ٹی پی اور دیگر کالعدم تنظیموں […]

  • اصل کپتان عمران خان نہیں میں ہوں ، کیپٹن (ر) صفدر

    اصل کپتان عمران خان نہیں میں ہوں ، کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد(ملت آن لائن)نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا ہے کہ اصل کپتان میں ہوں عمران خان نہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن صفدرنے کہا کہ نوازشریف کو اللہ نے 3 مرتبہ ملک کا وزیراعظم […]

  • ڈرون حملے اب ختم ہو چکے ہیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف

    ڈرون حملے اب ختم ہو چکے ہیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال بہت بہتر ہے اور ڈرون حملے اب ختم ہو چکے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بتایا کہ امریکی […]

  • قطر سے معاہدوں کی دستاویزات ہر فورم پر موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی

    قطر سے معاہدوں کی دستاویزات ہر فورم پر موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے حوالے سے کیے جانے والے معاہدے کی دستاویزات ہر فورم پر موجود ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا […]

  • ادارے آئین اور قانون کی حد میں رہ کر کام کریں، احسن اقبال

    ادارے آئین اور قانون کی حد میں رہ کر کام کریں، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ کسی دوسرے کو کم تر حیثیت نہ دے اور ادارے آئین اور قانون کی حد میں رہ کر کام کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن […]

  • شرجیل میمن کی گرفتاری میں نا انصافی کا تاثردرست نہیں، چیرمین نیب

    شرجیل میمن کی گرفتاری میں نا انصافی کا تاثردرست نہیں، چیرمین نیب اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہےکہ شرجیل میمن کی گرفتاری عدالتی احکامات کی تعمیل ہے اس میں نا انصافی کا تاثردرست نہیں۔ شرجیل میمن کی گرفتاری پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا […]

  • ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی جعلی ڈگری پر ہونے کا انکشاف

    ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی جعلی ڈگری پر ہونے کا انکشاف اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور میجر(ر) سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے […]