خبرنامہ پاکستان

احتساب صرف سیاستدانوں کا نہیں سب کا ہونا چاہیے، منظور وسان

  • احتساب صرف سیاستدانوں کا نہیں سب کا ہونا چاہیے، منظور وسان کراچی(ملت آن لائن)سندھ کے وزیر تجارت منظور وسان کا کہنا ہےکہ احتساب صرف سیاستدانوں کا نہیں سب کا ہونا چاہیے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تجارت منظور وسان نے شرجیل میمن کی گرفتاری پر رد عمل میں کہا کہ […]

  • میگا کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

    میگا کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کراچی(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن اور دیگر ملزمان کو 4 نومبر تک ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) کی جانب سے سابق صوبائی وزیر […]

  • پی آئی اے کی پرواز کے دوران جھگڑا، متعدد مسافر لہولہان

    پی آئی اے کی پرواز کے دوران جھگڑا، متعدد مسافر لہولہان لاہور(ملت آن لائن)پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز میں مسافروں کا آپس میں جھگڑا ہوگیا جس کے باعث 2 مسافر زخمی ہوگئے۔ پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز پی کے 758 میں مسافروں کا آپس میں جھگڑا ہوگیا۔ […]

  • پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

    پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا شارجہ(ملت آن لائن)پاکستان نے پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کرکے ٹیسٹ سیریز کا حساب برابر کردیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے 5 ویں اور آخری ایک روزہ میچ میں عثمان خان کی شاندار بولنگ کے بدولت سری […]

  • اسٹیل مل نے زمین وا گزار کرانے کیلئے وفاق سے مدد طلب کر لی

    اسٹیل مل نے زمین وا گزار کرانے کیلئے وفاق سے مدد طلب کر لی کراچی(ملت آن لائن)پاکستان اسٹیل ملز نے 1800 ایکٹر زمین وا گزار کرانے کے لیے وفاق سے اپیل کردی۔ اسٹیل مل کے قائم مقام سی ایف او نے وفاقی حکومت کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کی […]

  • عمران کو بدکار ہونے پر سیہون دربار میں حاضری سے روکا گیا، رانا ثنااللہ

    عمران کو بدکار ہونے پر سیہون دربار میں حاضری سے روکا گیا، رانا ثنااللہ فیصل آباد(ملت آن لائن)پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سیہون شریف کے مجاوروں نے شاید عمران خان کو ناپاک سمجھتے ہوئے درگاہ میں جانے سے روکا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا […]

  • شہبازشریف حدیبیہ کیس میں این آر او کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    شہبازشریف حدیبیہ کیس میں این آر او کرنا چاہتے ہیں، عمران خان سیہون(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف حدیبیہ کیس میں این آر او کرنا چاہتے ہیں تاہم اب نہ تو این آر او کسی کو ملے گا اور نہ ہی ہم کسی صورت مک مکا اور ڈیل ہونے […]

  • نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے، چند روز قیام کریں گے

    نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے، چند روز قیام کریں گے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاکستان پہنچنے کے شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ہوگئی اور وہ لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آج لندن سے پاکستان کے لئے روانگی شیڈول […]