خبرنامہ پاکستان

عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، پرویز مشرف

  • عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، پرویز مشرف کراچی(ملت آن لائن)آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ اور سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آ جاؤں گا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز اے پی ایم ایل […]

  • قائداعظم یونیورسٹی میں کشیدگی: احتجاج کرنے والے 70 طلبا گرفتار

    قائداعظم یونیورسٹی میں کشیدگی: احتجاج کرنے والے 70 طلبا گرفتار اسلام آباد(ملت آن لائن)قائد اعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل میں خلل ڈالنے اور احتجاج کرنے والے 70 طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں آج 16 روز بعد تدریسی عمل کا آغاز ہونا تھا لیکن بعض احتجاجی طلبا کے گروپوں نے جامعہ میں […]

  • نیپرا نے بجلی 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ سستی کردی

    نیپرا نے بجلی 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ سستی کردی اسلام آباد(ملت آن لائن)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق اتھارٹی کے سامنے ستمبر کی بجلی پیداوار اور لاگت کے اعدادو شمار پیش کیے گئے جس […]

  • کوئی مک مکا تسلیم نہیں کرینگے، حدیبیہ کیس کھولا جائے‘عمران

    کوئی مک مکا تسلیم نہیں کرینگے، حدیبیہ کیس کھولا جائے‘عمران سیہون(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے حدیبیہ کیس کو کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی مک مکا تسلیم نہیں کریں گے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی […]

  • وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کر دیئے۔ نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق وزیر خزانہ کے تمام […]

  • کرپشن کیس؛ رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

    کرپشن کیس؛ رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم کراچی(ملت آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل […]

  • شعیب ملک بھی بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے

    شعیب ملک بھی بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے۔ کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جب اس دوران شریک حیات کی بات چلی […]

  • لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کی وجہ پولیس کی سستی تھی، آئی جی پنجاب

    لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کی وجہ پولیس کی سستی تھی، آئی جی پنجاب لاہور(ملت آن لائن)آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا ہےکہ سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی […]