خبرنامہ پاکستان

فیصل آباد میں بھی خاتون نے اسپتال کے باہر بچے کو جنم دیا

  • فیصل آباد میں بھی خاتون نے اسپتال کے باہر بچے کو جنم دیا فیصل آباد(ملت آن لائن)پنجاب میں خاتون کا اسپتال کے باہر بچے کو جنم دینے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور شازیہ نامی خاتون نے اسپتال کے باہر ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ پنجاب میں ڈاکٹرز اور اسپتال انتظامیہ […]

  • مسلم لیگ (ن)کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں، شیخ رشید

    مسلم لیگ (ن)کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں، شیخ رشید راولپنڈی(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔ راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر جلسے سے […]

  • سینیٹر فرحت اللہ بابر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع سے مستعفی

    سینیٹر فرحت اللہ بابر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع سے مستعفی اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ فرحت اللہ بابر نے استعفے کی کوئی ٹھوس وجہ نہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ وجوہات کی بنا پر اب […]

  • پاکستان نے ڈی ایٹ تنظیم کی صدارت ترکی کے سپرد کردی

    پاکستان نے ڈی ایٹ تنظیم کی صدارت ترکی کے سپرد کردی استنبول(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈی ایٹ تنظیم کی صدارت ترکی کے حوالے کردی۔ ڈی ایٹ سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے، تنظیم کے […]

  • دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں، دفترخارجہ

    دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں، دفترخارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں کرکے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ہے دہشت گردوں کی تمام محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ […]

  • اداروں کے ٹکراو سے کسی سیاسی جماعت کا نہیں ملک کا نقصان ہوگا۔

    اداروں کے ٹکراو سے کسی سیاسی جماعت کا نہیں ملک کا نقصان ہوگا۔ لاہور(ملت آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چوردروازے سے اقتدار میں آنے کے خواہشمند عناصر اداروں میں تصادم چاہتے ہیں لیکن وہ اپنی اس سازش میں ناکام ہورہے ہیں۔اداروں کے ٹکراو سے کسی سیاسی جماعت کا نہیں ملک […]

  • مستونگ: سلطان شہید چوک کے قریب دھماکا، 12 افراد زخمی

    مستونگ: سلطان شہید چوک کے قریب دھماکا، 12 افراد زخمی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دھماکے کے بعد 12 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے […]

  • نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے 21 اکتوبر کا ٹکٹ بُک کروا لیا

    نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے 21 اکتوبر کا ٹکٹ بُک کروا لیا نواز شریف کا ایک اور دبنگ فیصلہ، سابق وزیر اعظم نے لاہور واپسی کا ٹکٹ بُک کروا لیا، اکیس اکتوبر کو لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے۔ لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ایئر لائنز کی پرواز پی […]