خبرنامہ پاکستان

شہباز پارٹی قیادت سنبھال لیں: وزیر بین الصوبائی رابطہ

  • شہباز پارٹی قیادت سنبھال لیں: وزیر بین الصوبائی رابطہ نون لیگ میں مائنس نواز شریف کی گونج، علم بغاوت بلند، شہباز شریف سامنے آئیں، ٹیک اوور کرکے پارٹی بچائیں، صحیح کو صحیح کہنا پڑے گا، ریاض پیرزادہ پھٹ پڑے، وفاقی وزیر کو دہشت گردوں سے تعلق کے الزام پر پارلیمنٹ کی فکر لاحق۔ اسلام آباد: […]

  • عمران خان ناقابل ضمانت وارنٹ کیس لارجر بینچ کو ارسال

    عمران خان ناقابل ضمانت وارنٹ کیس لارجر بینچ کو ارسال اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر لار جر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بجھوادیا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی […]

  • ابوظہبی: امام الحق کی پہلے ہی میچ میں سنچری، پاکستان تیسرا ون ڈے جیت گیا

    ابوظہبی: امام الحق کی پہلے ہی میچ میں سنچری، پاکستان تیسرا ون ڈے جیت گیا سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپنا پہلا ون ڈے کھیلنے والے امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے بھی ہمکنار […]

  • شریف فیملی کیخلاف ثبوتوں کی تلاش، نیب کی خصوصی ٹیم لندن پہنچ گئی

    شریف فیملی کیخلاف ثبوتوں کی تلاش، نیب کی خصوصی ٹیم لندن پہنچ گئی شریف فیملی کے خلاف ریفرنس کی تحقیقات کرنے کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لندن پہنچ گئی، ٹیم مختلف سرکاری اور نجی اداروں سے ثبوت حاصل کرے گی۔ لاہور: نیب کی خصوصی ٹیم پی آئی اے کی پرواز سے لندن پہنچ گئی۔ نیب […]

  • لاہور: بلیو وہیل کھیلنے والے 3 افراد گرفتار، نوجوان کو اغوا کرنے کا اعتراف

    لاہور: بلیو وہیل کھیلنے والے 3 افراد گرفتار، نوجوان کو اغوا کرنے کا اعتراف لاہور(ملت آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انٹرپول نے کارروائی کے لیے […]

  • پولیس کا عمران خان کی گرفتاری کیلیے بنی گالہ میں چھاپہ

    پولیس کا عمران خان کی گرفتاری کیلیے بنی گالہ میں چھاپہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے دعویٰ کیا ہےکہ پولیس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے بنی گالہ میں چھاپہ مارا لیکن وہ گھر پر نہیں ملے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات […]

  • عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ ایک ساتھ کریں گے، چیف جسٹس

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ ایک ساتھ کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد(ملت آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ ایک ساتھ کریں گے۔ سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں جہانگیر ترین کے […]

  • نیب کی اسحاق ڈار کو جیل بھیجنے کی درخواست

    نیب کی اسحاق ڈار کو جیل بھیجنے کی درخواست اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس […]