خبرنامہ پاکستان

قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرلیا، پولیس

  • قندیل بلوچ قتل کیس: مفتی عبدالقوی کو گرفتار کرلیا، پولیس ملتان(ملت آن لائن)پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا۔ آج ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج چوہدری امیر محمد کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

  • پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے تیز، 31 افراد ہلاک

    پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے تیز، 31 افراد ہلاک کرم ایجنسی(ملت آن لائن)پاک افغان سرحدی علاقے انجرگی زنڈومیں بھی ایک ڈرون حملے ہوا ہے جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والا تیسرا ڈرون حملہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق انجرگی میں ہونے والے حملہ کالعدم ٹی ٹی پی ،جماعت الاحرار اور […]

  • پاک افغان سرحدی علاقے میں تیسرا ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک

    پاک افغان سرحدی علاقے میں تیسرا ڈرون حملہ، 9 افراد ہلاک کرم ایجنسی: پاک افغان سرحدی علاقے انجرگی زنڈومیں بھی ایک ڈرون حملے ہوا ہے جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والا تیسرا ڈرون حملہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق انجرگی میں ہونے والے حملہ کالعدم ٹی ٹی پی ،جماعت الاحرار اور حقانی […]

  • عمران خان کو روکنا مشکل نہیں ناممکن ہوگیا ہے، فواد چوہدری

    عمران خان کو روکنا مشکل نہیں ناممکن ہوگیا ہے، فواد چوہدری اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو روکنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ہم نے […]

  • رائیونڈ میں اسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دیا

    رائیونڈ میں اسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کو جنم دیا رائیونڈ(ملت آن لائن)ڈاکٹرزکے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال […]

  • عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام

    عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن

    شیخ رشید کبھی عدلیہ اور کبھی آئی ایس پی آر کے خود ساختہ ترجمان بن جاتے ہیں‘رانا ثنا

    شیخ رشید کبھی عدلیہ اور کبھی آئی ایس پی آر کے خود ساختہ ترجمان بن جاتے ہیں‘رانا ثنا لاہور(ملت آن لائن)وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ شیخ رشید کبھی عدلیہ اور کبھی آئی ایس پی آر کے خود ساختہ ترجمان بن جاتے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستانی عوام جمہوریت چاہتے بھی ہیں […]

  • جب بھی آمریت آئی ملک نے ترقی نہیں کی، وزیراعظم

    جب بھی آمریت آئی ملک نے ترقی نہیں کی، وزیراعظم کراچی(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت سازی کا اختیار عوام کے پاس ہونا چاہیے اور جب بھی آمریت آئی ملک نے ترقی نہیں کی۔ کراچی میں پورٹ قاسم پر پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]