خبرنامہ پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے دوسری مرتبہ عدلیہ پر حملہ کیا، عمران خان

  • مسلم لیگ (ن) نے دوسری مرتبہ عدلیہ پر حملہ کیا، عمران خان اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ آج مسلم لیگ (ن) نے دوسری مرتبہ عدلیہ پر حملہ کیا۔ نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت میں وکلا کی ہلڑ بازی کے باعث جج محمد بشیر […]

  • ہنگامہ آرائی نواز، مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

    ہنگامہ آرائی نواز، مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی اسلام آباد: نوازشریف، انکی بیٹی اور داماد پر نیب ریفرنسز میں فرد جرم 19 اکتوبر تک موخر کر دی، لیگی وکلاء نے وکیلوں پر تشدد کیخلاف کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرائی کی اور نیب پراسیکیوشن ٹیم کوحراساں کیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد […]

  • نواز شریف آج لندن سے وطن واپس پہنچیں گے

    نواز شریف آج لندن سے وطن واپس پہنچیں گے لندن(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج لندن سے وطن واپس پہنچیں گے اور کل احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کی جانے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں […]

  • عدلیہ سے محاذ آرائی پارٹی، نواز شریف کیلئے ٹھیک نہیں: چودھری نثار

    عدلیہ سے محاذ آرائی پارٹی، نواز شریف کیلئے ٹھیک نہیں: چودھری نثار ٹیکسلا(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ہے عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہیے، یہ ملک ،اداروں اور نواز شریف کے لیے بھی ٹھیک نہیں۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

  • توہین عدالت: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    توہین عدالت: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اس سے قبل 15 ستمبر کو الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم […]

  • اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش

    اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش اسلام آباد: نیب ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ اور کمپنیوں کے 3 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈارکے خلاف نیب ریفرنس کی […]

  • تحریک انصاف اور (ن) لیگ مک مکا کی سیاست کرتی ہیں، آصف زرداری

    تحریک انصاف اور (ن) لیگ مک مکا کی سیاست کرتی ہیں، آصف زرداری نوشہرہ(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف دکھاوے اور مک مکا کی سیاست کرتی ہیں۔ نوشہرہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے […]

  • دبئی میں کن پاکستانیوں نے 8 ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدیں؟

    دبئی میں کن پاکستانیوں نے 8 ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدیں؟ اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں دبئی میں رئیل سٹیٹ میں پاکستانیوں کی سرمایہ کاری اور پاکستان سے اربوں ڈالر کی منتقلی کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی کی […]