خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس

  • سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی جو […]

  • آئی بی کی مبینہ فہرست، وزیراعظم نے خط کو جعلی قرار دیدیا

    آئی بی کی مبینہ فہرست، وزیراعظم نے خط کو جعلی قرار دیدیا اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس بیورو(آئی بی) کو نہ کوئی فہرست دی اور نہ ہی اِن سے کوئی لسٹ مانگی گئی جب کہ ایک نجی ٹی وی چینل پرارکان اسمبلی سےمتعلق جھوٹے الزامات کی فہرست […]

  • پاکستان کی امریکا کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کی پیشکش

    پاکستان کی امریکا کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کی پیش کش اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکا کو پاکستانی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے افغان صدر کو بھی یہی پیش کش کی ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف […]

  • فاٹا اصلاحات کیلئے پی ٹی آئی اور اے این پی کا ڈی چوک پر دھرنا

    فاٹا اصلاحات کیلئے پی ٹی آئی اور اے این پی کا ڈی چوک پر دھرنا اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اور اے این پی نے فاٹا اصلاحات کے لیے اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا۔ تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت فاٹا سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی […]

  • نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، حسن نواز

    نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، حسن نواز لندن(ملت آن لائن)میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہےکہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع […]

  • احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا

    احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز پر عدم پیشی کے باعث حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج نیب ریفرنسز پر سماعت کی جس میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم […]

  • جسٹس (ر) جاوید اقبال چیرمین نیب تعینات، نوٹی فکیشن جاری

    جسٹس (ر) جاوید اقبال چیرمین نیب تعینات، نوٹی فکیشن جاری اسلام آباد: جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیرمین نیب تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیرمین نیب کے لیے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے نام پر اتفاق کیا گیا تھا جس کا […]

  • نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ عدالتی حکم پر مریم نواز نے 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 50 لاکھ […]