خبرنامہ پاکستان

جو سلسلہ چلا ہے اس کا انجام جلد ہوگا، مریم نواز

  • جو سلسلہ چلا ہے اس کا انجام جلد ہوگا، مریم نواز اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ احتساب نما انتقام میں تحفظات کے باوجود پیش ہو رہے ہیں اور جو سلسلہ چلا ہے اس کا انجام جلد ہوگا۔ احتساب عدالت […]

  • پی آئی اے کا امریکا کیلئے پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

    پی آئی اے کا امریکا کیلئے پروازیں بند کرنے کا فیصلہ کراچی(ملت آن لائن)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مالی خسارے کے باعث امریکا کے لیے 31 اکتوبر سے پروازیں بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ امریکا کے لیے پروازیں چلانے پر پی آئی اے کو سالانہ ایک ارب 25 کروڑ روپے کا نقصان ہورہا […]

  • صدیوں سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں،خواجہ آصف

    صدیوں سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں،خواجہ آصف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدیوں سے پورے دل اور یکسوئی سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں، امریکا دہشت گردوں کے مقامات کی نشاندہی کرے ہم بمباری کریں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف […]

  • چیرمین نیب: تحریک انصاف نے 3 نام دیدیئے

    چیرمین نیب: تحریک انصاف نے 3 نام دیدیئے اسلام آباد: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیرمین نیب کی تقرری کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے جب کہ تحریک انصاف نے بھی نام تجویز کردیئے ہیں۔ نیب کے موجودہ چیرمین قمر زمان چوہدری 10 اکتوبر کو اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہورہے ہیں […]

  • حلف نامے کے الفاظ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تبدیل کیے گئے، سراج الحق

    حلف نامے کے الفاظ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تبدیل کیے گئے، سراج الحق لاہور(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حلف نامے کے الفاظ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تبدیل کیے گئے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے درمیان جماعت اسلامی […]

  • کوئی حب اللہ اور حب رسولؐ کا ٹھیکیدار نہیں،احسن اقبال

    کوئی حب اللہ اور حب رسولؐ کا ٹھیکیدار نہیں،احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہےکہ کوئی حب اللہ اور حب رسولؐ کا ٹھیکیدار نہیں ہے جس سے یہ سرٹیفکیٹ لیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اسلامی مملکت میں […]

  • جھل مگسی میں درگاہ میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق

    جھل مگسی میں درگاہ میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق نصیر آباد(ملت آن لائن)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے جھل مگسی میں درگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہو گئے۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق دھماکا جھل مگسی سے چار کلومیٹر دور واقع درگاہ فتح پور […]

  • گوادر پورٹ سے 20 اکتوبر تک ٹرانسشپمنٹ شروع ہوجائیگی

    گوادر پورٹ سے 20 اکتوبر تک ٹرانسشپمنٹ شروع ہوجائیگی گوادر(ملت آن لائن)گوادر پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کا 12 سال پرانا خواب پورا ہونے جارہا ہے اور 20 اکتوبر تک بندرگاہ سے ٹرانسشپمنٹ شروع ہو جائے گی۔ چیرمین گوادر پورٹ دوستین جمالدینی نے تصدیق کی ہے کہ 16 سے 20 اکتوبر تک گوادر میں ٹرانسشپمنٹ شروع کردی […]