خبرنامہ پاکستان

آئی بی کا مبینہ خط: ریاض پیرزادہ اپنی ہی حکومت پر برس پرے

  • آئی بی کا مبینہ خط: ریاض پیرزادہ اپنی ہی حکومت پر برس پرے سلام آباد(ملت آن لائن)آئی بی کے مبینہ خط میں ارکان پارلیمنٹ کا تعلق دہشت گردوں سے جوڑنے کے معاملے پر وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ گزشتہ دنوں نجی چینل […]

  • تحریک انصاف کا حلف نامے میں ترمیم کے ذمہ دار کی نشاندہی کا مظالبہ

    تحریک انصاف کا حلف نامے میں ترمیم کے ذمہ دار کی نشاندہی کا مظالبہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی میں شامل حلف نامے میں ترمیم سے متعلق کہا کہ اس المناک غلطی نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی، سوال یہ ہے کہ اس کا ذمےدار […]

  • قومی اسمبلی نے الیکشن بل 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

    قومی اسمبلی نے الیکشن بل 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی نے الیکشن بل 2017 میں ترمیم کی شق وار منظوری کے بعد بل کو منظور کرلیا۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے الیکشن بل کا نام بدلنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جس میں اقرار نامے اور حلف […]

  • امریکا کی نئی افغان پالیسی میں بھارت کا کردار قبول نہیں، خواجہ آصف

    امریکا کی نئی افغان پالیسی میں بھارت کا کردار قبول نہیں، خواجہ آصف وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکا کی نئی افغان پالیسی میں بھارت کا کردار قبول نہیں۔ خواجہ آصف نے اپنے امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن سے ملاقات کے دوران ہونے والی بات چیت […]

  • نواز شریف کا طیارہ لندن کیلئے پرواز بھرنے کے بعد رن وے پر واپس آگیا

    نواز شریف کا طیارہ لندن کیلئے پرواز بھرنے کے بعد رن وے پر واپس آگیا لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن روانگی کے لئے طیارہ پرواز بھرنے کے بعد دوبارہ رن وے پر آگیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی کی فلائٹ پی کے 757 طیارے نے لندن کے لئے پرواز بھری […]

  • خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکی وزیرخارجہ

    خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکی وزیرخارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں پاک امریکا […]

  • اصل فیصلہ عدالت نے نہیں این اے 120 نے دیا، نواز شریف

    اصل فیصلہ عدالت نے نہیں این اے 120 نے دیاہے، نواز شریف لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اصل فیصلہ عدالت نے نہیں این اے 120 نے دیاہے۔ الحمرا ہال لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ حلقہ این اے 120 کا […]

  • اسحاق ڈار تین مہینوں میں جیل میں ہوں گے، فواد چوہدری

    اسحاق ڈار تین مہینوں میں جیل میں ہوں گے، فواد اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ احتساب کا عمل آگے بڑھ رہا ہے اور اسحاق ڈار تین مہینوں میں جیل کے اندر ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]