خبرنامہ پاکستان

پارلیمنٹیرینز ہمارے نمائندے ہیں، درست قانون بنانا چاہیے،چیف جسٹس

  • پارلیمنٹیرینز ہمارے نمائندے ہیں، درست قانون بنانا چاہیے،چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ایک خود مختار ادارہ ہے اس پر تلوار نہیں لٹکنا چاہیے۔پارلیمنٹیرینز ہمارے نمائندے ہیں، درست قانون بنانا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جسے کل تک ملتوی کردیا گیا […]

  • الیکشن بل 2017 کی منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج

    الیکشن بل 2017 کی منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الیکشن بل 2017 کی منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر پارٹی صدر بنانے کے لئے مسلم لیگ (ن) نے انتخابی اصلاحات بل میں […]

  • نواز شہباز ملاقات۔محاذ آرائی سے دور رہنے کا مشورہ

    نواز شہباز ملاقات۔محاذ آرائی سے دور رہنے کا مشورہ لاہور(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان جاتی امرا میں اہم ملاقات جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپنے بڑے بھائی میاں نوازشریف سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچے […]

  • لالچی مشیروں نے نوازشریف کو غلط مشورے دیئے، شہباز شریف

    لالچی مشیروں نے نوازشریف کو غلط مشورے دیئے، شہباز شریف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ گاڑی اور عہدے سے تعلق رکھنے والے ایک دو لالچی مشیروں نے نوازشریف کو غلط مشورے دیئے، نوازشریف مشاورت سے فیصلے کریں تو کوئی ہمارا بال بیکا نہیں کرسکتا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم […]

  • اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

    اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں پر قائم نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار پر 27 ستمبر کو فرد جرم […]

  • نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

    نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی عہدے کے لئے نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے اسلام […]

  • صدر ممنون حسین نے انتخابات بل 2017 کی توثیق کردی

    صدر ممنون حسین نے انتخابات بل 2017 کی توثیق کردی اسلام آباد(ملت آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے انتخابات بل 2017 کی توثیق کردی۔ صدر مملکت کی توثیق کے بعد بل کو قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی جس کے بعد سرکاری ملازم کے سوا ہر شہری سیاسی جماعت بنانے […]

  • لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی، شہری شہید، 4 افراد زخمی

    لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی، شہری شہید، 4 افراد زخمی اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے ایک شہری شہید جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے پگواڑا اور […]