خبرنامہ پاکستان

انتخابات بل منظور، نواز شریف کی پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار

  • انتخابات بل منظور، نواز شریف کی پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ سے ترامیم کے ساتھ منظور ہونے والا انتخابات بل 2017 قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا جس کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ پیر کے روز قومی […]

  • بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دہشت گرد ہے، خواجہ آصف

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دہشت گرد ہے، خواجہ آصف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]

  • ملک کے سب سے بڑے مجرم کا مجھ سے موازنا کیا جارہا ہے، عمران خان

    ملک کے سب سے بڑے مجرم کا مجھ سے موازنا کیا جارہا ہے، عمران خان اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ساڑھے 6 لاکھ ڈالرز کی منی ٹریل میں سے پانچ لاکھ کی منی ٹریل عدالت میں پیش کرچکے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

  • رینجرز کی تعیناتی کے لیے خط ایس ایس پی اسلام آباد نے لکھا

    رینجرز کی تعیناتی کے لیے خط ایس ایس پی اسلام آباد نے لکھا اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ معمہ بن گیا۔ رینجرز کی تعیناتی کے لیے خط ایس ایس پی اسلام آباد کی جانب سے لکھا گیا۔ آج احتساب عدالت میں نواز شریف ی کی پیشی کے موقع پر […]

  • نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے (ن) لیگ کے آئین میں تبدیلی

    نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے (ن) لیگ کے آئین میں تبدیلی اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے پارٹی آئین میں ترمیم کرتے ہوئے تبدیلی کر دی جس کےبعد میاں نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے واضح امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر سردار یعقوب […]

  • اسحاق ڈار نے فرد جرم کی کارروائی کو عدالت میں چیلنج کردیا

    اسحاق ڈار نے فرد جرم کی کارروائی کو عدالت میں چیلنج کردیا اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے خلاف فرد جرم کی کارروائی کو چیلنج کردیا۔ اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس آمدن سے زائد اثاثوں کا ہے اور کیس میں سپریم کورٹ کی آبزرویشن کے مطابق اسحاق ڈار اور ان کے اہل خانہ […]

  • انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل عدالت میں چیلنج

    انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کراچی(ملت آن لائن)ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کا ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ دنوں سینیٹ نے انتخابی اصلاحات کا بل پیپلزپارٹی کی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے منظور کیا تھا جس کے بعد میاں نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کی راہ […]

  • نیب ریفرنس: نوازشریف پر فرم جرم کا معاملہ 9 اکتوبر تک مؤخر

    نیب ریفرنس: نوازشریف پر فرم جرم کا معاملہ 9 اکتوبر تک مؤخر اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر نیب کے تین ریفرنسز میں فرد جرم کا معاملہ 9 اکتوبر تک کے لئے مؤخر کردیا جب کہ عدالت نے حسن، حسین اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ […]