خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کے بچوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وانٹ گرفتاری جاری

  • نوازشریف کے بچوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وانٹ گرفتاری جاری اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کے بچوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی گزشتہ پیشی پر ان کے بچوں اور داماد کو بھی طلب کر رکھا تھا لیکن ان کی عدم پیشی پر […]

  • الیکشن بل 2017آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

    الیکشن بل 2017آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ سے ترامیم کے ساتھ منظور ہونے والا انتخابات بل 2017منظوری کے لیے آج قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش ہوگا۔ قومی اسمبلی سے انتخابات بل کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی […]

  • وزیرداخلہ سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کو احتساب عدالت کے باہر روک لیا گیا

    وزیرداخلہ سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کو احتساب عدالت کے باہر روک لیا گیا اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سمیت کابینہ کے متعدد ارکان کو دروازے پر ہی روک لیا گیا۔ احتساب عدالت میں شریف فیملی کی پیشی کے موقع […]

  • کلثوم نواز کے صحت یاب ہوتے ہی بچے واپس وطن آجائیں گے، نوازشریف

    کلثوم نواز کے صحت یاب ہوتے ہی بچے واپس وطن آجائیں گے، نوازشریف لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آج کا دن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ظلم کے آگے جھکنا نہیں چاہیے جب کہ کلثوم نواز کے صحت یاب ہوجانے کے بعد بچے واپس وطن آجائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]

  • حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان اسلام آباد(ملت آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

  • پی ٹی آئی اور ایم کیوایم نے اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان دیا، خورشید شاہ

    پی ٹی آئی اور ایم کیوایم نے اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان دیا، خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ایم کیوایم نے متحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ 2013 […]

  • ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

    ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اسلام آباد(ملت آن لائن)سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آج ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں جس میں سیکورٹی خدشات کے […]

  • اصل قوت کے ساتھ شریف خاندان کے معاملات طے پا گئے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

    شریف خاندان کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا اسلام آباد (ملت آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل ہو گئی، اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی و تجزیہ نگار سلیم بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرئے ہوتے کیا، سینئر صحافی نے […]