خبرنامہ پاکستان

مسلم لیگ ن کی پارٹی صدر کے الیکشن کے لیے سرگرمیاں تیز

  • مسلم لیگ ن کی پارٹی صدر کے الیکشن کے لیے سرگرمیاں تیز اسلام آباد(ملت آن لائن)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی صدر کے الیکشن کے حوالے سے سرگرمیاں تیز کردی ہیں جس کے تحت تین اکتوبر کو پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جنرل کونسل کے […]

  • قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی پر تشویش

    قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی پر تشویش اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے دوران بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل خلاف ورزی پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم […]

  • ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ شروع

    ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ شروع ممبئی(ملت آن لائن) بالی وڈ میں امن کی نوبل انعام یافتہ اور پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی پر بننے والی فلم ’’گل مکئی‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی۔ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی ملالہ نے 2009 میں سوات […]

  • شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ نگراں جج کو ارسال

    شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ نگراں جج کو ارسال اسلام آباد(ملت آن لائن)نیب نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنسز پر پیشرفت رپورٹ نگراں جج کو بھجوادی۔ نیب کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں دائر ریفرنسز پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد […]

  • کسی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا شوق ہے تو پورا کرلے۔پیپلزپارٹی

    کسی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا شوق ہے تو پورا کرلے۔پیپلزپارٹی اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے لیے خورشید شاہ پر ہی اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا شوق ہے تو پورا کرلے۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]

  • حکومت کا ججز اور جرنیلوں کو احتساب کے دائرے میں لانے پر غور، ذرائع

    حکومت کا ججز اور جرنیلوں کو احتساب کے دائرے میں لانے پر غور، ذرائع اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت نیب قانون کے از سر نو جائزے کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور جرنیلوں کو احتساب قانون کے دائرے میں لانے کی تجویز پر غور […]

  • نوازشریف 3 اکتوبر کو دوبارہ مسلم لیگ(ن) کے صدر بن جائیں گے

    نوازشریف 3 اکتوبر کو دوبارہ مسلم لیگ(ن) کے صدر بن جائیں گے اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ سے منظور ہونے والے الیکشن اصلاحات بل اب 2 اکتوبر کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے بعد نوازشریف مسلم لیگ(ن) کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔ نوازشریف 3 اکتوبر کو ایک بار پھر اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کے […]

  • وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

    وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کی نماز کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں […]