خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی

  • وزیراعظم آفس کی اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم آفس نے اجازت کے بغیر خفیہ اداروں کے ریکارڈ حاصل کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے تمام وزارتوں اور ان کے ماتحت محکموں کو خفیہ داروں سے رابطہ کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری حکم نامے […]

  • آصف زرداری نے خورشید شاہ کواسلام آباد طلب کرلیا

    آصف زرداری نے خورشید شاہ کواسلام آباد طلب کرلیا اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو اچانک اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ محرم الحرام کے باعث اپنے آبائی شہرسکھرمیں تھے تاہم آصف علی زرداری […]

  • لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات، آئی ایس پی آر

    لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کور کمانڈر لاہور تعینات، آئی ایس پی آر راولپنڈی(ملت آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور تعینات کردیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا […]

  • عمران خان نااہلی ؛ جمائما کو قرض کی ادائیگی کے ٹھوس شواہد طلب

    عمران خان نااہلی ؛ جمائما کو قرض کی ادائیگی کے ٹھوس شواہد طلب اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جمائما خان کو لکھے گئے خطوط کے بجائے رقم کی منتقلی کے ٹھوس شواہد مانگ لئے ہیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 […]

  • تحریک انصاف اپوزیشن لیڈر بدلنے کی وجہ بتائے، خورشید شاہ

    تحریک انصاف اپوزیشن لیڈر بدلنے کی وجہ بتائے، خورشید شاہ اسلام آباد(ملت آن لائن)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بتائے کہ اپوزیشن لیڈر کو بدلنے کی وجہ کیا ہے, جن سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں وہ بھی ان سے یہی سوال کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا […]

  • حکومت کا آئی بی کے مبینہ خط پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ، ذرائع

    حکومت کا آئی بی کے مبینہ خط پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ، ذرائع اسلام آباد(ملت آن لائن) حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کے مبینہ خط کے معاملے پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹیلی جنس بیورو سے متعلق مبینہ میمورینڈم گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے پروگرام میں سامنے آیا تھا۔ ذرائع کے […]

  • عمران خان کی

    تبدیلی کی صورت میں عمران خان ہی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں گے، ذرائع

    تبدیلی کی صورت میں عمران خان ہی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہوں گے، ذرائع لاہور(ملت آن لائن)شاہ محمود قریشی کے بطور قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات منظور کر لئے گئے ہیں اور اب تبدیلی کی صورت میں عمران خان اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ کچھ روز قبل پی ٹی آئی […]

  • اب تو چین

    وزیر خارجہ خواجہ آصف کی موجودگی میں دشمنوں کی ضرورت نہیں، عمران خان

    وزیر خارجہ خواجہ آصف کی موجودگی میں دشمنوں کی ضرورت نہیں، عمران خان بنی گالہ(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف جیسے وزیر خارجہ کے ہوتے ملک کو دشمنوں کی ضرورت نہیں کیونکہ عسکری گروہوں کے بارے میں خواجہ آصف کا بیان پاکستان کی سلامتی کے لیے […]