خبرنامہ پاکستان

جے آئی ٹی میں وہ ہیرے بھی تھے جن کے خلاف انکوائریاں چل رہی ہیں۔ نواز شریف

  • جے آئی ٹی میں وہ ہیرے بھی تھے جن کے خلاف انکوائریاں چل رہی ہیں۔ نواز شریف اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب […]

  • نواز شریف پر فرد جرم کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر

    نواز شریف پر فرد جرم کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے تین ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش […]

  • مریم، حسن، حسین اور کیپٹن صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    مریم، حسن، حسین اور کیپٹن صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد(ملت آن لائن)احتساب عدالت نے نوازشریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف […]

  • ایمرجنسی، ججز کی نظربندی مشرف کا ذاتی فیصلہ تھا، کرنل (ر) انعام

    ایمرجنسی، ججز کی نظربندی مشرف کا ذاتی فیصلہ تھا، کرنل (ر) انعام اسلام آباد(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظربندی کیس کی سماعت کے دوران جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے خلاف استغاثہ کےآخری گواہ کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم کابیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ سماعت کے دوران کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم نے موقف اختیار […]

  • پارٹی کے مرکزی رہنما نوازشریف کیساتھ احتساب عدالت جائیں گے

    پارٹی کے مرکزی رہنما نوازشریف کے ساتھ احتساب عدالت جائیں گے اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی۔ میاں نوازشریف لندن سے آج وطن واپس پہنچے ہیں اور کل ان کی احتساب عدالت میں پیشی ہے۔ ذرائع کے […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نوازشریف سے ملاقات اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنماؤں سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میاں نوازشریف سے ان کے قریبی ساتھی چوہدری نثار نے ڈیڑھ ماہ بعد […]

  • نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنماؤں سے مشاورت

    نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنماؤں سے مشاورت اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنماؤں سے مشاورت شروع کردی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے صبح 7:45 پر اسلام آباد پہنچے، اس موقع پر […]