خبرنامہ پاکستان

آمدن سے زائد اثاثے: اسحاق ڈار پر فرد جرم کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر

  • آمدن سے زائد اثاثے: اسحاق ڈار پر فرد جرم کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے کے ریفرنس میں 27 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے جہاں جج محمد […]

  • عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

    عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت سے متعلق پی ٹی آئی کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر […]

  • نواز شریف کی وطن واپسی، کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے

    نواز شریف کی وطن واپسی، کل احتساب عدالت میں پیش ہونگے سابق وزیراعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وزیر ریلوے سعد رفیق، طارق فضل چوہدری ،مشاہد […]

  • نواز شریف صبح آٹھ بجے اسلام آباد پہنچیں گے

    نواز شریف صبح آٹھ بجے اسلام آباد پہنچیں گے نواز شریف صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچیں گے، ذرائع کا دعویٰ، وطن واپسی کا فیصلہ اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقات میں کیا گیا، نواز شریف عدالت میں مقدمات کا بھی سامنا کرینگے، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بھی کل صبح واپسی کا امکان ہے۔ […]

  • پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین اہم رابطہ

    پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین اہم رابطہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مابین قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے حوالے سے رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی اور فاروق […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ کے مندرجات

    سانحہ ماڈل ٹاؤن جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ کے مندرجات لاہور(ملت آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا تھا جس پر پنجاب حکومت نے جسٹس مظاہر نقوی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی اور عدالت نے پنجاب […]

  • این اے 120 عوام نے میرے موقف پر مہر لگائی، نواز شریف

    این اے 120 عوام نے میرے موقف پر مہر لگائی، نواز شریف لندن(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں عوام نے میرے موقف پر مہر لگائی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نواز کے علاج کے غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ جب […]

  • قاتل پرویز مشرف دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رضا ربانی

    قاتل پرویز مشرف دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رضا ربانی جامشورو(ملت آن لائن)چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔ گزشتہ روز سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ویڈیو بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام عائد کرتے […]