خبرنامہ پاکستان

کرپشن کیس؛ سابق صدر نیشنل بینک علی رضا گرفتار

  • کرپشن کیس؛ سابق صدر نیشنل بینک علی رضا گرفتار کراچی(ملت آن لائن)نیشنل بینک کے سابق صدر علی رضا سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے جاری کیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں نیشنل بینک کی بنگلا دیش شاخ میں 18 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت […]

  • ہم نے اپنا موقف ہر جگہ بڑی وضاحت سے بیان کیا، شاہد خاقان

    ہم نے اپنا موقف ہر جگہ بڑی وضاحت سے بیان کیا، شاہد خاقان نیویارک (ملت آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ ہماری یہاں 27 میٹنگز ہوئیں جن میں ہم نے پاکستان کا موقف ہر جگہ بڑی وضاحت سے بیان کیا جبکہ صدر ٹرمپ سے غیر رسمی بات چیت بھی ہوئی۔ نیویارک میں […]

  • محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔قارئین کو نیاء اسلامی سال مبارک

    محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔ملت کے قارئین کو نیاء اسلامی سال مبارک ہو اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔30 ستمبر کو 9 محرم الحرام جبکہ یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہوگا۔ یہ اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں کیا۔ اس سے قبل […]

  • شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں تاریخ کا بد ترین قتل عام کروایا، طاہرالقادری

    شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں تاریخ کا بد ترین قتل عام کروایا، طاہرالقادری لاہور(ملت آن لائن)پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پنجاب نے ماڈل ٹاؤن میں تاریخ کا بدترین قتل عام کروایا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے ذمےدار قرار دینے پر […]

  • بے نظیر اور مرتضیٰ بھٹو قتل کے ذمہ دار آصف زرداری ہیں: پرویز مشرف

    بے نظیر اور مرتضیٰ بھٹو قتل کے ذمہ دار آصف زرداری ہیں: پرویز مشرف سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور ان کے بھائی مرتضیٰ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے قتل کرایا۔ سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کو 27 […]

  • لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم

    لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے. لاہور ہائی کورٹ میں متاثرین کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے درخواست دائر […]

  • خطے میں بھارتی بالا دستی قبول نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان

    خطے میں بھارتی بالا دستی قبول نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان نیویارک(ملت آن لائن)نیویارک میں پاک امریکا بزنس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جب حکومت سنبھالی تو حالات بہت مشکل تھے اور پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ جانی و مالی نقصانات اٹھائے لیکن […]

  • جامعہ کراچی سے انصارالشریعہ کے مزید 3 دہشت گرد گرفتار

    جامعہ کراچی سے انصارالشریعہ کے مزید 3 دہشت گرد گرفتار کراچی(ملت آن لائن)پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے جامعہ کراچی کی اسٹاف کالونی سے انصار الشریعہ کے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار پر قاتلانہ […]