خبرنامہ پاکستان

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی ہرکوشش کی حمایت کرینگے، وزیراعظم

  • روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی ہرکوشش کی حمایت کرینگے، وزیراعظم نیویارک(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا جب کہ عالمی برادری بھی میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے کیلیے […]

  • وزیراعظم پاکستان کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

    وزیراعظم پاکستان کی امریکی نائب صدر سے ملاقات نیویارک(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے امریکی […]

  • سندھ کا برا حال ہے، نوکریاں بکتی ہیں، عمران خان

    سندھ کا برا حال ہے، نوکریاں بکتی ہیں، عمران خان حیدر آباد (ملت آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر وار کیے، کہا کہ سندھ کا برا حال ہے، یہاں نوکریاں بکتی ہیں، اب ز رادری کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے۔ حیدر آباد میں پاکستان تحریک انصاف […]

  • چیئرمین نیب کا تقرر ،خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے نام مانگ لیے

    چیئرمین نیب کا تقرر ،خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے نام مانگ لیے اسلام آباد (اے پی پی،ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیّد خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ساتھ ساتھ حکومت سے بھی بات ہوئی ہے، وزیراعظم سے […]

  • وزیراعظم امریکی نائب صدر سے نہ ملیں، رضا ربانی

    وزیراعظم امریکی نائب صدر سے نہ ملیں، رضا ربانی اسلام آباد(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مشورہ دیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان سے نہیں مل رہے تو وہ بھی نائب امریکی صدر سے نہ ملیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ […]

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ کوئی آسمانی صحیفہ نہیں۔رانا ثنااللہ

    سپریم کورٹ کا فیصلہ کوئی آسمانی صحیفہ نہیں۔رانا ثنااللہ لاہور(ملت آن لائن)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرلیا اب اس پر ایمان لانے کا تقاضہ نہ کیا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا کہ ہم نے سپریم […]

  • سکھر کی سیمنٹ فیکٹری میں دھماکا، چار افراد شہید

    سکھر کی سیمنٹ فیکٹری میں دھماکا، چار افراد شہید سکھر(ملت آن لائن) سکھر کی ایک سمینٹ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں اور ایک رینجرز اہلکار سمیت چار افراد شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار بارودی مواد کو ناکارہ بنارہے تھے کہ اس دوران دھماکا ہوگیا۔ موقع […]

  • سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن

    سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہےکہ سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کے لیے الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالتی ہیں۔ اسلام آباد میں الیکٹورل مینجمنٹ کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ الیکشن […]