خبرنامہ پاکستان

رواں صدی کا طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا

  • رواں صدی کا سب سے طویل ترین اور مکمل چاند گرہن دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج دیکھا جائے گا۔ گرہن رات سوا دس بجے سے شروع ہوکر صبح چار بج کر انتیس منت تک جاری رہے گا، اس دوران چاند گہرے سرخ رنگ کا نظر آئے گا جس بلڈ مون […]

  • نتائج پر تحفظات، شاہد خاقان عباسی نے شکست تسلیم کرلی

    سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے شکست تسلیم کرلی۔ کہتے ہیں عوام کا فیصلہ قبول ہے۔ جو کچھ ہوا نگران حکومت اکیلے نہیں کرسکتی۔ شاہد خاقان عباسی نے ضمنی انتخاب نہ لڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ انکو خلائی مخلوق اورمحکمہ زراعت کا کردار نظر آنےلگا۔ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہوا، […]

  • قومی اسمبلی میں نہ پہنچنے والے 11 پارٹی سربراہان

    انتخابات 2018 کے دوران حیران کن طور پر کئی پارٹی سربراہان اپنی شکست پر کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ قومی اسمبلی کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ گزشتہ کئی انتخابات میں کامیاب ہوکر اسمبلی میں پہنچنے والے پارٹی سربراہان اس بار قومی اسمبلی کا حصہ نہیں ہوں گے۔ان میں […]

  • کون بنےگاوزیراعلی پنجاب،فیصلہ عمران خان کےہاتھ میں ہوگا

    پنجاب کےوزیراعلی کےلیے پی ٹی آئی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس آج شام 4بجے بنی گالہ میں ہوگا۔اس عہدے کیلئے پی ٹی آئی کےفواد چوہدری اور محمود الرشید مضبوط امیدوارہیں جبکہ مسلم لیگ ق کےچوہدری پرویزالہی کانام بھی وزیراعلیٰ کیلئےگردش کرنےلگا۔ پنجاب میں وزیراعلی کےلیے جوڑتوڑکاسلسلہ جاری ہے۔ اس حوالےسےعلیم خان،فواد چوہدری اور محمود الرشید […]

  • بلوچستان میں حکومت سازی پر غور،عمران خان نےیار محمد رند کو اسلام آباد طلب کر لیا

    عمران خان بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے دوسری جماعتوں سے بھی مشاورت کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مشاورت کے لیے پارٹی کی سینئر قیادت کو بھی بنی گالہ طلب کی گیا ہے تا […]

  • ’تحفظات کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی‘

    پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ تمام تر تحفظات کے باوجود ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوریت ترقی کرے، انشاء اللہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) اپنا بھرپور آئینی کردار ادا کرے گی۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

  • نواز شریف نے انتخابات ’چوری‘ شدہ اور نتائج ’ مشکوک ‘ قرار دے دیے

    راولپنڈی/اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کاٹنے والے نواز شریف نے انتخابات پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابات کو ’ چوری ‘ کیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کے لیے آنے والے لیگی رہنماؤں سے بات چیت کرتے […]

  • پہلے ہی بتا دیا تھا کہ سلیکشن ہوچکی، اب تاج پہنایا جائے گا: ریحام خان

    کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ وہ الیکشن 2018 کے نتائج پر حیران نہیں ہیں بلکہ وہ انتخابی نتائج پر حیران ہونے والوں پر حیران ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ انہوں نے پہلے […]