خبرنامہ پاکستان

جب تک ہمارا گھر ٹھیک نہیں ہوتا مسائل حل نہیں ہوں گے، احسن اقبال

  • جب تک ہمارا گھر ٹھیک نہیں ہوتا مسائل حل نہیں ہوں گے، احسن اقبال اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنا گھر ٹھیک کرنے کے قریب ہیں کیونکہ جب تک اپنا گھر ٹھیک نہیں ہوتا مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے […]

  • شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گرفتار

    شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گرفتار لاہور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مارنے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد ماڈل ٹاؤن بلاک ایچ کے ایک گھر میں ڈرائیور کی نوکری کر رہا تھا […]

  • سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں پر سوئس سفیر دفترخارجہ طلب

    سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف سرگرمیوں پر سوئس سفیر دفترخارجہ طلب اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے سوئٹزلینڈ سےآزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنےاورکالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دفترخارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے پاکستان میں نامزد سفیر تھامس کولی کو طلب کرکے جنیوا میں ہونے والی پاکستان مخالف اشتہاری مہم […]

  • مریم نواز بھی لندن روانہ، پاکستان شریف خاندان سے پاک

    مریم نواز بھی لندن روانہ، پاکستان شریف خاندان سے پاک لاہور(ملت آن لائن)مریم نواز بھی لندن روانہ،پاکستان شریف خاندان سے پاک ہوگیا۔این اے 120 میں کلثوم نواز کی کامیابی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز لندن روانہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر اور […]

  • بے نظیر قتل کیس: پیپلز پارٹی کی عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل

    پیپلز پارٹی نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بے نظیر بھٹو کے خاوند آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف وکیل لطیف کھوسہ کے توسط سے اپیل دائر کی۔ پیپلز پارٹی […]

  • ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

    ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان لاہور(ملت آن لائن)این اے 120 ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ فی الحال کسی چیز پر […]

  • فضل الرحمان

    ملک میں سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے، فضل الرحمان

    ملک میں سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے، فضل الرحمان لکی مروت(ملت آن لائن) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے اور ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے۔ لکی مروت میں ضلعی مجلس عاملہ […]

  • پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرادیں

    پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرادیں تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں سات سال کے پارٹی اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرادیں۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بنچ تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم […]