خبرنامہ پاکستان

اطلاعات ہیں لوگوں کو غائب کیا گیا ہے، نواز شریف

  • اطلاعات ہیں لوگوں کو غائب کیا گیا ہے، نواز شریف سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ انھیں اطلاعات ملی ہیں کہ لاہور میں ان کے کارکن غائب کیے گئے ہیں تاہم این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے مریم نواز نے اچھی مہم چلائی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • این اے 120: کلثوم نواز 56206 ووٹ لے کر آگے

    این اے 120: کلثوم نواز 56206 ووٹ لے کر آگے 206 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ ن کی بیگم کلثوم نواز 56206 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہیں، تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد 42783 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، کلثوم نواز کی 13545 ووٹوں کی برتری۔ لاہور: (ملت […]

  • امریکا کا پاکستان پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور، برطانوی اخبار

    امریکا کا پاکستان پر سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور، برطانوی اخبار واشنگٹن(اے پی پی،ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کو حاصل اتحادی کی حیثیت ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کا اتحادی کا درجہ ختم کرنے سمیت اس کے خلاف […]

  • شریفوں کو جیلوں میں ڈال کرآئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے، شیخ رشید

    شریفوں کو جیلوں میں ڈال کرآئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے، شیخ رشید لاہور(ملت آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے گزشتہ 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرضہ لیا اس لیے شریف خاندان کو جیل میں بھیج کر آئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے۔ لاہور میں […]

  • پارٹی میں اب نئے

    ’ عمران فاروق کے قاتلوں کو گرفتار اور سازش بے نقاب ہونی چاہیے‘

    ’ عمران فاروق کے قاتلوں کو گرفتار اور سازش بے نقاب ہونی چاہیے‘فاروق ستار کراچی(اے پی پی،ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو گرفتار ہونا چاہیے۔ ایم کیوایم پاکستان کے تحت ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی کی مناسبت سے پارٹی کےمرکز بہادر آباد […]

  • ’ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت‘

    ’ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت‘ سکھر(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے ’دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت‘ عمران خان نوازشریف کو تو کہتے ہیں لیکن خود بھی اداروں کے فیصلے نہیں مانگے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ […]

  • عمران نیازی نے گالی کلچر کو فروغ دیا ،عائشہ گلالئی

    عمران نیازی نے گالی کلچر کو فروغ دیا ،عائشہ گلالئی پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں نظریاتی لوگوں کو سامنے لائیں گے،میرے خلاف نیب کو کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے،عمران خان نیازی نے گالی کلچر کو فروغ دیا ہے۔ہفتہ کو عائشہ گلالئی […]

  • پاک بھارت آبی تنازع کسی ایک رائے پر بھی اتفاق نہ ہو سکا

    پاک بھارت آبی تنازع کسی ایک رائے پر بھی اتفاق نہ ہو سکا واشنگٹن(ملت آن لائن)ورلڈ بینک نے اعتراف کیا ہے کہ آبی تنازع کے حوالے سے ہونے والے پاک بھارت اجلاسوں میں اب تک ایک بھی نکتے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ورلڈ بینک نے انڈس واٹرتریٹی معاہدے سے متعلق اجلاسوں پر بیان جاری کیا […]