خبرنامہ پاکستان

سینٹرل جیل کراچی سے فرار خطرناک دہشتگرد افغانستان پہنچ گئے

  • سینٹرل جیل کراچی سے فرار خطرناک دہشتگرد افغانستان پہنچ گئے کراچی(ملت آن لائن)سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والے خطرناک دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شیخ ممتاز عرف فرعون اور محمد احمد عرف منا 13 جون کو کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہوئے تھے […]

  • توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری اسلام آباد(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس […]

  • انصار الشریعہ کے تمام لوگوں کو گرفتار کرلیا، وفاقی وزیر داخلہ

    انصار الشریعہ کے تمام لوگوں کو گرفتار کرلیا، وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ انصار الشریعہ کے تمام لوگوں کو گرفتا کرلیا گیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر حملے میں انصارالشریعہ نامی تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد […]

  • پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

    پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا لاہور(ملت آن لائن)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز ورلڈ الیون کو دلچسپ مقابلے کے […]

  • پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیدی

    پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیدی پاکستان نے ورلڈ الیون کو جیت کیلئے 198 رنز کا ٹارگٹ دیا، تاہم مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 177 رنز بنا سکی. لاہور: (مانیٹرنگ) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی […]

  • وفاقی کابینہ کا فاٹا اصلاحات کیلئے نیا بل منظور کرنے کا فیصلہ

    وفاقی کابینہ کا فاٹا اصلاحات کیلئے نیا بل منظور کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(ملت آن لائن) حکومت نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قبائلی رواج بل 2017 کی جگہ نیا بل منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری […]

  • اسلام آباد میں مسافروین اورٹرالرمیں تصادم؛ 14 افراد جاں بحق

    اسلام آباد میں مسافروین اورٹرالرمیں تصادم؛ 14 افراد جاں بحق سلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ […]

  • پاکستان کی تمام سول آرمز فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں، احسن اقبال

    پاکستان کی تمام سول آرمز فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں، احسن اقبال کراچی(ملت آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے مقدمے کی مؤثر انداز میں پیروی کررہے ہیں کیونکہ یہ ثبوت ہےکہ ہمارا ہمسایہ ملک ہمارے ملک میں تخریب کاری کے ذریعے انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے اور اس کا […]