خبرنامہ پاکستان

ملک کو بڑے بیرونی خطرات لاحق ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

  • ملک کو بڑے بیرونی خطرات لاحق ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کراچی(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کو بڑے بیرونی خطرات لاحق ہیں اورہمیں خود اپنے گھر کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن […]

  • تحریک انصاف کو18ستمبر تک اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم

    تحریک انصاف کو18ستمبر تک اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو18ستمبر تک اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے باغی رہنما اکبر ایس بابر کی جانب سے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق دائر کردہ درخواست […]

  • شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار

    شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار لاہور(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر ملوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت […]

  • قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ اوربچاؤ ضروری ہے، چیف جسٹس پاکستان

    قانون کی حکمرانی کیلئے جمہوریت کا تحفظ اوربچاؤ ضروری ہے، چیف جسٹس پاکستان اسلام آباد(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ جمہوریت کاتحفظ اور بچاؤکیا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب […]

  • کراچی میں ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 12 افراد ڈوب کر جاں بحق

    کراچی میں ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 12 افراد ڈوب کر جاں بحق کراچی: ہاکس بے میں پکنک کے لئے آئے 12 افراد سمندر کی لہروں کی نذر ہو گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے سے تنگ آکر شہری ساحل سمندر کا رُخ کرتے ہیں […]

  • اسلام آباد :ریڈ زون میں آگ نے عوامی مرکز کو لپیٹ میں لے لیا

    اسلام آباد :ریڈ زون میں آگ نے عوامی مرکز کو لپیٹ میں لے لیا آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں ، امدادی سرگرمیون کا سلسلہ جاری اسلام آباد اسلام آباد کے علاقے ریڈ زون کے عوامی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے عمارت میں دھواں […]

  • نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار

    نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، چوہدری نثار اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں اور نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے خصوصی گفتگو کے دوران […]

  • میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں

    میانمار کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اسلام آباد/ کراچی(ملت آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں میانمار کے مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں میانمار کے مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کی گئی۔ اسلام آباد میں برما کے […]