خبرنامہ پاکستان

افغانستان اور خطے میں کئی دہشتگرد گروپ موجود ہیں، پاکستان

  • افغانستان اور خطے میں کئی دہشتگرد گروپ موجود ہیں، پاکستان دفتر خارجہ پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان اور خطے میں کئی دہشت گرد گروپ موجود ہیں اور دہشت گرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی امن کے لئے خطرہ ہے۔ برکس اعلامیے پر ردعمل کے طور پر دفتر خارجہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا […]

  • آج ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی سامنے آگئی، خورشید شاہ

    آج ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی سامنے آگئی، خورشید شاہ سکھر(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی ہی نہیں ہے اور آج اس کی ناکامی بھی سامنے آگئی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کب سے کہہ رہے […]

  • اگر 2013 میں وفاق میں آتے تو ناتجربہ کاری سے مشکل ہوتی۔ عمران خان

    اگر 2013 میں وفاق میں آتے تو ناتجربہ کاری سے مشکل ہوتی۔ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شکر ہے 2013 میں حکومت نہیں ملی ،اگر اس وقت حکومت مل جاتی تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے بہت مشکل ہوتی۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

  • روہنگیا مسلمانوں پرمظالم؛ سینیٹ اور اسمبلیوں میں قراردادیں اورتحاریک جمع

    روہنگیا مسلمانوں پرمظالم؛ سینیٹ اور اسمبلیوں میں قراردادیں اورتحاریک جمع لاہور، کراچی،اسلام آباد(ملت آن لائن)روہنگیا مسلمانوں پرجاری ظلم و ستم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں اورسینیٹ میں مختلف قراردادیں اور تحاریک التوا جمع کرائی گئی ہیں۔ سینیٹ میں جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا […]

  • نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

    نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف 8 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، جس کے بعد انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا […]

  • اسلام آباد میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس

    اسلام آباد میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں خطے کی صورتحال پرغور کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس شروع ہوگئی جس کا افتتاح وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کیا۔ کانفرنس میں امریکا، بھارت، […]

  • پاکستان کی شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے کی مذمت

    پاکستان کی شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے کی مذمت اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ہائیڈروجن ہتھیاروں کی دوڑ میں زیادہ فعال ہونے سے اجتناب برتنا چاہیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کے تجربے […]

  • اداروں اور حکمرانوں میں تصادم دکھائی دے رہا ہے، خورشید شاہ

    اداروں اور حکمرانوں میں تصادم دکھائی دے رہا ہے، خورشید شاہ سکھر(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج ملک بحران کا شکار ہے جب کہ اداروں اور حکمرانوں میں تصادم دکھائی دے رہا ہے۔ سکھر میں عید ملن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا […]