خبرنامہ پاکستان

امریکا کی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان نہیں، نثار

  • افغانستان میں امریکا کی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان نہیں، چوہدری نثار اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکا ہم سے پوچھ کر افغانستان نہیں آیا اور اس کی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان نہیں۔ امریکی صدر کی جنوبی ایشیا سے متعلق […]

  • ’امریکی الزامات پر جذبات کے بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے‘خورشید شاہ

    ’امریکی الزامات پر جذبات کے بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے‘خورشید شاہ اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی بہت اہمیت ہے اس پر ہمیں جذبات کی بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ […]

  • قومی اسمبلی میں امریکا کی افغان پالیسی پر بحث

    امریکا کی افغان پالیسی پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد(آن لائن)امریکا کی نئی افغان پالیسی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات پر بحث کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں امریکا کی نئی افغان پالیسی پر ارکان ایوان […]

  • آفریدی اور یونس خان کی پی سی بی کی الوداعی تقریب میں شرکت سے معذرت

    لاہور(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور شاہد آفریدی نے پی سی بی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی تقریب میں شرکت سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کو چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے فون کرکے تقریب میں شرکت کی دعوت […]

  • بھارت سندھ طاس معاہدے پرمکمل تعاون نہیں کررہا، خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پرمکمل تعاون نہیں کر رہا اور پاکستان کوبھارتی ڈیمزکے ڈیزائن پرتحفظات ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے آبی وسائل کی اہمیت بڑھ گئی، قدرتی وسائل میں پانی کوبہت اہمیت حاصل […]

  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمت …

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمت … بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 150 اور128 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے […]

  • فوج اور ادارہ شماریات کے پاس مردم شماری کے ایک ہی نتائج ہیں، مشیر ادارہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) ادارہ شماریات کے کنسلٹنٹ آصف باجوہ کا کہنا ہےکہ فوج اور ادارہ شماریات کے پاس مردم شماری کے ایک ہی نتائج ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے جمعہ کے روز مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کے عبوری نتائج جاری کیے جس کے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ 77 […]

  • اعزازچوہدری پاکستان کے بدترین سیکرٹری خارجہ رہے، عبدالباسط کا الزام

    اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کو ملک کا بدترین سیکرٹری خارجہ قرار دے دیا۔ بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے امریکا میں پاکستان کے سفیراعزازچوہدری کو لکھا گیا خط منظرعام پر آگیا۔ خط میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط نے موقف اختیار کیا کہ اعزاز چوہدری […]