خبرنامہ پاکستان

عمران خان کا عائشہ گلالئی کی رکنیت ختم کرنے کیلیے سپیکر کو خط

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے منحرف رکن عائشہ گلالئی کے خلاف کارروائی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو باقاعدہ طور پر خط لکھ دیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط کی ایک نقل الیکشن کمیشن کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ خط میں اسپیکر اورچیف الیکشن […]

  • پی ٹی آئی نے ریکارڈ جمع

    الیکشن کمیشن اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کررہا ہے، تحریک انصاف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے عدالت میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فنڈز کی دستاویزات دوسری پارٹی کو دینے کا حکم دے کر اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر […]

  • ٹرمپ کے بیانات کا قومی سلامتی کمیٹی میں دوبارہ جائزہ لیں گے، خواجہ آصف

    ٹرمپ کے بیانات کا قومی سلامتی کمیٹی میں دوبارہ جائزہ لیں گے، خواجہ آصف اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات پر قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دوبارہ جائزہ لیں گے۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

    وزیراعظم شاہد خاقان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر نے شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں علاقائی اور افغانستان کی صورتحال پر غور […]

  • ملک کے 10 بڑے شہروں کی آبادی کے اعدادو شمار جاری

    ملک کے 10 بڑے شہروں کی آبادی کے اعدادو شمار جاری اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے 10 بڑے شہروں کی آبادی کے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے جمعہ کے روز مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کے عبوری نتائج جاری کیے جس کے مطابق ملک […]

  • نوازشریف کی این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت

    نوازشریف کی این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو […]

  • کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

    کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان کراچی(ملت آن لائن)محکمہ موسمیات نے بدھ سے شہر میں طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔شہر میں سمندری ہوائیں کل سے رکنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور […]

  • عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

    عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج اسلام آباد(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن […]