خبرنامہ پاکستان

لاہور:خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

  • لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 […]

  • اسلام آباد: مکان میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق

    اسلام آباد: سیکٹر جی 6 ون تھری میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ان کی نانی شامل […]

  • تحریک انصاف کے الیکشن میں فتح کے بعد بشریٰ بی بی کا بیان سامنے آگیا

    اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن 2018 کے نتائج سامنے آنے کے بعد کہا ہے کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیاہے جو آپ کا خیال بھی رکھےگا اور آپ کی حفاظت بھی کرےگا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا […]

  • دو شیزہ سے زیا دتی ، ملز م ویڈیو بنا کر بلیک میل کر تے رہے

    دو شیزہ سے زیا دتی ، ملز م ویڈیو بنا کر بلیک میل کر تے رہے انٹر نیٹ پر ڈا لنے کی دھمکیاں، سٹی پو لیس کہروڑپکا نے 3 افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا کہروڑپکا(ملت آن لائن)بنگلہ انہار کی رہا ئشی شکیلہ مسیح نے پو لیس تھا نہ سٹی کو بیان دیتے […]

  • سعد رفیق کے گرد

    لاکھوں لوگ ووٹ کاسٹ کرنے سے رہ گئے ،سعد رفیق

    لاکھوں لوگ ووٹ کاسٹ کرنے سے رہ گئے ،سعد رفیق ہر پولنگ سٹیشن کے باہر عوام کی کثیر تعداد موجود تھی،پولنگ سٹاف کم رہا الیکشن کمیشن نے وقت نہ بڑھا کر جمہوری تقاضے کو پورا نہیں کیا،مشاہدحسین لاہور(ملت آن لائن) ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پولنگ […]

  • کوٹ ادو میں مختلف وارداتیں ،محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغوا

    کوٹ ادو میں مختلف وارداتیں ،محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغوا کیرج کمپنی کے ملازم کے گھر سے لاکھوں کے زیورات ودیگر سامان چوری،مقدمات درج تونسہ موڑ(ملت آن لائن) 2افراد نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغوا کرلی،نامعلوم بینک کے ایئر کنڈیشنر کے آؤٹ ڈور یونٹ چوری کرکے لے گئے ،کیرج کمپنی کے […]

  • ہم سینیٹ الیکشن

    ووٹ کو عزت ملی تو شہبازشریف کی چیخیں نکل گئیں :شیخ رشید

    ووٹ کو عزت ملی تو شہبازشریف کی چیخیں نکل گئیں :شیخ رشید پنڈی جیل شہبازشریف اور عباسی کو کہہ رہی ہے ’’ آجا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں ‘‘ راولپنڈی(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہااب ووٹ کوعزت ملی ہے توشہبازشریف کی چیخیں نکل گئیں ،آج پاکستان جیت گیا ، لال حویلی […]

  • ملک بھر میں آزادانہ ماحول میں الیکشن ہوئے :علی ظفر

    ملک بھر میں آزادانہ ماحول میں الیکشن ہوئے :علی ظفر انتخابات میں دھاندلی کی بات کرنا ن لیگ کا سیاسی بیان ہے :نگران وزیر اطلاعات لاہور،اسلام آباد(ملت آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید علی ظفر نے لاہور کے حلقہ این اے 135میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، انہوں نے سٹی سکول راوی کیمپس جوہر […]