خبرنامہ پاکستان

سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ملاقات

  • سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی ملاقات لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اور خواجہ آصف کے درمیان ملاقات جاتی امرا میں ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے سابق وزیراعظم کو اپنے دورہ روس اور چین سے متعلق […]

  • امریکا کے ساتھ حقائق کی بنیاد کام کرنے کو تیار ہیں: وزیردفاع

    امریکا کے ساتھ حقائق کی بنیاد کام کرنے کو تیار ہیں: وزیردفاع گوجرانوالہ (ملت آن لائن) وزیردفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے لیکن اس کی بنیاد حقائق پر مبنی ہونی چاہیے۔ پاکستان اور امریکا کے تعلقات اس وقت صدر ڈونلڈ […]

  • این اے 120: مریم نواز نے والدہ کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا

    مریم نواز نے والدہ کی انتخابی مہم کا آغاز کردیا لاہور(ملت آن لائن)میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے اپنی والدہ کلثوم نواز کی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر […]

  • سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں، عمران خان

    سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں، عمران خان لاہور(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو دی جانے والی سہولتوں کو سیاسی بنایا جارہا ہے لہٰذا سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں۔ لاہور میں سوشل ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

  • سازش کی بات پر اشارہ کسی ریاستی ادارے کی طرف نہیں ہوتا، سعد رفیق

    سازش کی بات پر اشارہ کسی ریاستی ادارے کی طرف نہیں ہوتا، سعد رفیق لاہور(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ جب ہم سازش کی بات کرتے ہیں تو ہمارا اشارہ کسی ریاستی ادارے کی طرف نہیں ہوتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مشاورتی […]

  • ڈان لیکس معاملہ منطقی انجام تک پہنچ چکا، وفاقی وزیر داخلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے ڈان لیکس ماضی کا حصہ بن چکا اب اس سے بڑی چیزوں پر سوچنا چاہیے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری احسن اقبال نے گزشتہ دنوں آگ سے متاثرہ ہونے والے اسلام آباد کے سستا بازار کا دورہ کیا۔ اس موقع میڈیا نمائندوں سے گفتگو […]

  • لاہورميں پوليس مقابلے کے دوران 4 ڈاکوہلاک

    لاہور(ملت آن لائن)سلامت پورہ قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چارڈاکومارے گئے۔ڈاکوؤں سے 4 پستولیں بر آمد ہوئیں لاہورميں تھانہ ہربنس پورہ کورات گئےاطلاع ملی کہ سلامت پورہ قبرستان کےقريب 6 ڈاکو راہگيروں سے لوٹ مار کر رہے ہيں جس پرپولیس فوری طورپر جائے وقوعہ پہنچی۔ پولیس کو دیکھتے ہی […]

  • کراچی میں ٹارگٹ کلر سمیت 9ملزمان گرفتار، فائرنگ میں 2افراد زخمی

    کراچی میں ٹارگٹ کلر سمیت 9ملزمان گرفتار، فائرنگ میں 2افراد زخمی کراچی(ملت آن لائن)کراچی قصبہ کالونی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلرعرفان عرف ماما کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزم سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈیفنس خیابان شجاعت میں کار پر فائرنگ […]