خبرنامہ پاکستان

ہمیں امریکی امداد نہیں، اعتماد کی ضرورت ہے: خواجہ آصف

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں امریکا کی امداد کی نہیں بلکہ اعتماد کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے مقتدر حلقوں کو ہمارا نقطہ نظر پہنچا ہوا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جوباتیں ٹرمپ نے کہیں ہمیں حیرانی نہیں ہوئی کیوں کہ […]

  • اگر 62، 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام نواز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

    سکھر(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام بدل کر نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دیا جائے۔ سکھر میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسی […]

  • ورلڈ الیون کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

    لاہور(ملت آن لائن)ورلڈ الیون کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔فاسٹ بالر سہیل تنویر، کامران اکمل اور وہاب ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے ہیں پاکستان کے طویل عرصے سے ویران میدانوں کو آباد کرنے کے لیے ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کررہی ہے جس میں […]

  • پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ تک پہنچ گئی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 77لاکھ تک پہنچ گئی جس میں مردوں کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ 50ہزار اور خواتین کی آبادی 10کروڑ 13لاکھ 15ہزار ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں پیش کی گئی مردم شماری 2017 کی تفصیلات سامنے آگئیں، ابتدائی نتائج کے مطابق […]

  • اے پی سی کے بائیکاٹ کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے، فاروق ستار

    کراچی(ملت آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے ہم نے ایک اچھے مقصد کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تھی لیکن تمام جماعتوں نے حامی بھرنے کے بعد معذرت کرلی اس بائیکاٹ کے پیچھے ضرور کسی کا ہاتھ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

  • این اے 120 ؛ عوامی تحریک کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں دستبردار

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ان کی جماعت کے امیدوار اشتیاق چوہدری پاکستان تحریک انصاف […]

  • کلثوم نواز کے کورنگ امیدوار کا کاغذات واپس لینے سے انکار

    لاہور(ملت آن لائن) این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز کے کورنگ امیدوار میاں نعمان نے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کردیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس […]

  • امریکی الزامات پر عجلت میں جواب دینے کی ضرورت نہیں تھی، دفتر خارجہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہےکہ امریکی الزامات پر ہمیں عجلت میں جواب دینے کی ضرورت نہیں تھی تاہم قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی الزامات کو مسترد کیا اور جواب دیا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ وزیر […]