خبرنامہ پاکستان

بلاول بھٹو کو نومسلم بیوی کیساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے سکھر کے رہائشی بلاول بھٹو کو اپنی نومسلم بیوی ماریہ کے ساتھ زندگی گزارنے کی اجازت دے دی۔اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور بلاول بھٹو سے اسلامی طریقے سے نکاح کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نو مسلم ماریہ کی پسند کی شادی […]

  • پاکستان امریکی امداد کے بغیربھی جنگ لڑسکتا ہے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی بھِی افغانستان کے مسلے کے سیاسی حل کی کوشش ہی نہیں کی جب کہ صرف بم برسائے اور قتل عام کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نائن […]

  • لاہور، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

    لاہور،اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جب کہ بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ میں بھی پانی بھر گیا۔ راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے جامع مسجد روڈ ،امام باڑہ چوک سمیت صادق آباد میں دیگر علاقوں میں بھی پانی جمع […]

  • ‘ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کیلئے پیسے حکومت پاکستان نے ادا کئے’خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے لئے پیسے بھی حکومت پاکستان نے از خود ادا کئے اور اگر کوئی اس کیس کی تحقیقات چاہتا ہے تو پارلیمنٹ تحقیقات کرے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ امریکی جاسوس […]

  • امریکی امداد کا باب بند کرنے کا وقت آگیا ہے، شہبازشریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے وقت آگیا ہے کہ امریکی امداد کا باب بند کیا جائے۔مجھے یقین ہے پاکستانی قوم اس موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دےگی۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان انسانی جانوں ،سرمائے اور املاک کی صورت میں بہت قربانیاں دے چکا، زندہ اور باوقار […]

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ

    کراچی(ملت آن لائن)ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ دنوں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی سامنے آئی تھی جس کے بعد ذخائر 19 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے تھے۔ تاہم اب ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے […]

  • پاکستان کو امریکی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے:رضا ربانی

    اسلام آباد (ملت آن لائن) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو دھمکیاں دیتے وقت کمبوڈیا اور ویت نام میں اپنا حال یاد رکھیں، ٹرمپ پاکستان کو امریکی فوجیوں کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

  • پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے سے افغانستان مستحکم نہیں ھو گا، خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا افغانستان کو مستحکم نہیں کرے گا۔ سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو مسترد […]