خبرنامہ پاکستان

پاک فوج کی جانب سے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

  • لاہور(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ورلڈ الیون میں شامل کرکٹرز کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون […]

  • کونسا قانون شریف خاندان کو نیب میں پیش نہ ہونے کی اجازت دیتا ہے، عمران خان

    بنی گالہ(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگی وزیر کیسے یہ دعویٰ کرسکتے ہیں کہ شریف خاندان نیب میں پیش نہیں ہوگا جب کہ کون سا قانون انہیں اس من مانی اور خود سر رویے کی اجازت دیتا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کے […]

  • آئندہ انتخابات میں سندھ سے بڑی کامیابی حاصل کریں گے، نوازشریف

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ آئندہ انتخابات میں سندھ سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔ جب بھی سندھ گئے عوام نے بہت پیار دیا۔ نوازشریف سے رائے ونڈ میں پاکستان کے سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو مرحوم کے صاحبزادے اسد خان جونیجو نے ملاقات کی جب کہ ملاقات میں […]

  • سات ممالک کے کھلاڑی ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ ہوں گے، نجم سیٹھی

    لاہور(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ الیون ٹیم میں 7 ممالک کے کھلاڑی شامل ہیں جب کہ ویسٹ انڈیز کے 5 کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون آئندہ ماہ تین ٹی […]

  • حکومت کا وفاقی ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میں عید الاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر کو منائی جائے گی پاکستان میں عید الاضحیٰ ہفتہ 2 ستمبر کو منائی جائے گی جس کے لیے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور عید الاضحیٰ پر سنت ابراہیمی کی […]

  • امریکی صدر کا بیان۔ پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے رد عمل پر پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ […]

  • گوجرانوالہ میں فرنیچرفیکٹری میں آتشزدگی، عمارت کا ایک حصہ منہدم

    گوجرانوالہ(ملت آن لائن)عزیزکراس بائی پاس کے قریب پلاسٹک فرنیچر بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے باعث عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ گوجرانوالہ میں عزیز کراس بائی پاس کے قریب پلاسٹک فرنیچر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آگ نے فیکٹری سے منسلک موٹرسائیکل پارٹس […]

  • نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت جاتی امرا میں مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، گورنر سندھ محمد زبیر، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، پرویز ملک، عمران نذیر شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں حلقہ این اے 120 میں آنے والے صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ایم پی ایز […]