خبرنامہ پاکستان

فاف ڈپلوسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)آئندہ ماہ پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلوسی کریں گے۔ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فاف ڈپلوسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے […]

  • پاکستان کا پانی سنکھیا زہر سے آلودہ ہے، عالمی ادارہ صحت

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سائنسی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پینے کے پانی میں زہریلے مادے کی انتہائی زائد مقدار موجود ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک زہریلے مادے آرسینک یعنی سنکھیا […]

  • پاناما کے بعد اب سندھ کے حالات بہتر کرنا ہونگے، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سکھر جلسے کے حوالے سے ایک وڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے سندھ کے عوام کو کل سکھر آنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سکھرجلسے کے حوالے سے ایک وڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ […]

  • ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی اشتہاری برقرار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری آج بھی پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنماں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد […]

  • این اے 120 ضمنی انتخاب؛ الیکشن کمیشن کا فوج کی تعیناتی حکم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن کے لیے فوج کی تعیناتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے لاہورکے حلقہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن کے لیے فوج کی تعیناتی کا حکم دے دیا ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت دفاع […]

  • نواز شریف کی نااہلی ن لیگ کے نئے صدر کا انتخاب 7 ستمبر کو ہو گا

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر کے انتخاب کے لئے پارٹی الیکشن کا انعقاد 7 ستمبر کو ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر سردار یعقوب خان ناصر نے الیکشن کمیشن کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں […]

  • وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    ریاض(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر خارجہ خواجہ آصف […]

  • عید الاضحیٰ پر 4 روز کی عام تعطیلات کا اعلان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحیٰ پر 4 روز کی عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاق کے ماتحت اداروں میں یکم سے چار ستمبر یعنی جمعہ سے پیر تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔ یاد […]