خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرنا مایوس کن ہے، وزیر دفاع

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ چیرمین رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے […]

  • کراچی(ملت آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز […]

  • تین پاکستانی خواتین نے 5500 میٹر اونچی کوکسل چوٹی سر کرلی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان کی تین خواتین کوہ پیماوؤں نے بطور ٹیم 5500میٹر اونچی کوکسل چوٹی کو سر کرکے پہلی نیشنل ویمن ایکسپیڈشن مکمل کرلی ہے۔ پہلی ویمن ایکسپیڈشن کا اصل ہدف سات کوہ پیماؤں کے ساتھ ’پاسو پیک ‘کو سر کرنا تھا لیکن اکثر کوہ پیما اسپانسرز نہ ہونے کی وجہ سے دستبردار ہوگئیں۔ […]

  • وزیراعظم کی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو کل مذاکرات کی دعوت

    اسلام آباد(ملت آن لائن): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو کل مذاکرات کی دعوی دے دی۔ مذاکرات میں اوگرا اور وزارت پیٹرولیم کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 21 اگست کو ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دی تھی تاہم گورنر سندھ کی درخواست پر انہوں نے […]

  • ٹرمپ الزام۔ قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایاجائے۔عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ یہ جنگ ہماری […]

  • جے آئی ٹی پر کسی اور کا کنٹرول تھا، خواجہ سعد رفیق

    لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ جے آئی ٹی کو لیڈ واجد ضیاء نے کرنا تھا لیکن اس پر کنٹرول کسی اور کا تھا۔طریقہ کار ٹھیک نہیں تھا۔ لاہور میں رانا ثنااللہ اور ایڈٖووکیٹ امجد پرویز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے […]

  • مریم نواز کی والدہ کو گلے کے کینسر کی تصدیق

    لاہور(ملت آن لائن)مریم نواز نے والدہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کے کینسر کی تصدیق کردی ہے۔کینسر تشخیص ہونے کے بعد علاج شروع کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ والدہ کو گلے کا کینسر ان کی گردن کے بائیں جانب […]

  • این اے 120 کا ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن کا پرویز ملک کو نوٹس

    اسلام آباد(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے متعلق مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر پرویز ملک سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی جانب سے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر اور وفاقی وزیر پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی […]