خبرنامہ پاکستان

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

  • راولپنڈی(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کی جانب سے سڑکوں پر آنے کی صورت میں ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ نے جو کھیل کھیلا خود اس کے شکنجے میں آگئے، اب ان کو آئین اور قانون میں تبدیلیاں […]

  • بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 70 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔عوام کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا چئیرمین نیپرا طارق ستوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی […]

  • اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل کر خاکستر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ فائربریگیڈ کاعملہ کئی گھنٹوں سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے آگ لگائی گئی تھی جس نے تیز ہوا […]

  • نئی امریکی پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان نے امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی پر جوابی حکمت عملی تیار کرلی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی نئی پالیسی میں پاکستان کو کھلی وارننگ دی اور الزام عائد کیا کہ امریکا پاکستان کو اربوں ڈالر دیتا ہے لیکن پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ […]

  • کسی کو بچانے کیلئے 62،63 میں ترمیم نہیں ہونے دینگے، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن): قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نواز شریف کو بچانے کے لئے آرٹیکل 62،63 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی شخصیت کو بچانے کے لئے ایسا ہر گز نہیں کرے گی۔ اپنے چیمبر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا […]

  • ’کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی تشخیص‘

    لندن(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔کینسر قابل علاج ہے اور وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کے گلے میں کینسر تشخیص کیا ہے۔ ذرائع […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب روانہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) شاہد خاقان عباسی بطوروزیراعظم پہلے دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مدینہ منورہ جا رہے ہیں جہاں وہ روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے پہلے دورے پرروانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان […]

  • سعودی عرب میں 22 پاکستانی عازمین حج وفات پا گئے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)حج 2017کے لے سعودی عرب جانے والے عازمین میں سے 22 پاکستانی عازمین مکہ مکرمہ میں وفات پاگئے تاہم فوت ہونے والوں کو جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری و نجی اسکیم کے تحت اب تک مجموعی طورپر ایک لاکھ 33 ہزار868 عازمین حج […]