خبرنامہ پاکستان

پاکستان کا نئی امریکی پالیسی کا مؤثر سفارتی ردعمل کا فیصلہ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے امریکا کی نئی افغان پالیسی کا مؤثر سفارتی ردعمل تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف کے متوقع دورہ امریکا سے متعلق بھی پالیسی بنائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق امریکا کو نئی پالیسی پر مؤثر سفارتی ردعمل دینے کے لئے حکومت نے دفتر خارجہ میں اجلاس بلانے […]

  • ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال، ملتان بار کے صدر گرفتار نہ ہوسکے

    لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ وکلا کا مکمل عدالتی بائیکاٹ ، قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا، سائلین کو بھی مشکلات گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر وکلا […]

  • عمران خان کی تیسری

    عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی چیلنج

    اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 16 اگست کے آرڈر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جس پر جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ تحریک انصاف […]

  • این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔انہوں نے بیرون ملک رہ کر الیکشن مہم کی نگرانی کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا […]

  • ایم کیو ایم پاکستان کی کُل جماعتی کانفرنس آج ہوگی

    کراچی(ملت آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی جس میں پاکستان سرزمین پارٹی، ایم کیو ایم حقیقی سمیت دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مختلف وفود سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کے لئے ان کے پاس گئے اور انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت […]

  • سول ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں،ترجمان پاک فوج

    راولپنڈی(ملت آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ملک میں سول ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں سیاسی جماعتیں آپس میں باتیں کرتی ہیں تاہم پاک فوج کا کسی سیاسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ راولپنڈی میں پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا […]

  • دنیا کی دوسری بڑی نجی آئل کمپنی ’’ٹریفیگیورا ایڈمور‘‘ کی پاکستان آمد

    کراچی(ملت آن لائن) دنیا کی دوسری بڑی نجی آئل ٹریڈنگ کمپنی ٹریفیگیورا نے پاکستان میں سرپرائز انٹری دیدی جسے ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ قرار دیا جارہا ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمور عامر چشتی کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں قائم ٹریفیگیورا ایڈمور تیل کمپنی کے 51 فیصد شیئرز خریدے گی۔ عامر چشتی نے بتایا کہ 471 پمپس […]

  • سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کا اعلان

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان کرکٹ بوڑ کے چیرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور ورلڈ الیون کی ٹیمیں رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ستمبر کے دوسرے ہفتے ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ […]