خبرنامہ پاکستان

نواز شریف اپنے اعمال کی وجہ سے اس انجام کو پہنچے، آصف زرداری

  • لاہور(ملت آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو مقتدر بنانے کے بجائے نوازشریف خود اختیارات کا منبع بن گئے تھے اور اپنے اعمال کی وجہ سے ہی وہ اس انجام کو پہنچے ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیلم جبار، بشیر ریاض، عبدالقادر […]

  • نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے، وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم ہاؤس میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں اور ہم مل کر نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت (ن) لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک […]

  • پی ٹی آئی، عام انتخابات کی ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا تیار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے دو صوبوں میں پارلیمانی بورڈ قائم کرنے کیساتھ ساتھ ٹکٹوں کی تقسیم کا فارمولا طے کر لیا ہے […]

  • اے پی سی کے بہانے متحدہ کے دھڑے پھر ملنے لگے ہیں، منظور وسان

    کراچی(ملت آن لائن)وزیرصنعت و تجارت منظور وسان کا کہنا ہے کہ 4 ماہ قبل میں نے کہہ دیا تھا کہ متحدہ کے سارے دھڑے ایک ہی ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندھ کے وزیر صنعت و تجارت منظور وسان کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے بہانے متحدہ کے […]

  • پنجاب پولیس کی تیاریاں یوں ہی نہیں

    ڈاکٹر طاہر القادری لندن روانہ ہوگئے

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری دو ہفتے پا کستان میں گزرنے کے بعدواپس لندن روانہ ہو گئے۔ ترجمان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادی31 اگست کو واپس وطن لوٹیں گے۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں طاہرالقادری نے کہاکہ میں کہیں چھوڑ کر نہیں جارہا […]

  • راجن پورسے گزشتہ روز اغوا کیے گئے7 پولیس اہلکار بازیاب

    راجن پور(ملت آن لائن) پولیس نے گزشتہ روز راجن پور روجہان میں کچے کے علاقے سے اغوا کیے گئے 7 پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا۔ گزشتہ روز راجن پور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا تھا جس کے […]

  • نوازشریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بہت خطرناک کھیل کھیل رہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ نیب طلبی کے باوجود نوازشریف اور ان کے اہل خانہ پیش نہیں ہورہے، اگر عدم پیشی کا سلسلہ جاری رہا تو نیب گرفتاری کے وارنٹ جاری کرے گا۔ […]

  • راولپنڈی میں‌ بھی وکلا کا احتجاج، ایئرپورٹ تک ٹریفک جام

    راولپنڈی میں‌ بھی وکلا کا احتجاج، ایئرپورٹ تک ٹریفک جام لاہور،راولپنڈی: لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ راولپنڈی میں‌ بھی وکلا کا احتجاج، ایئرپورٹ تک ٹریفک جام ہو گیا. لاہور میں‌پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء […]