خبرنامہ پاکستان

ملتان بار کے صدر نے جج کیساتھ بدتمیزی کی تھی

  • ملتان بار کے صدر نے جج کیساتھ بدتمیزی کی تھی لاہور ہائیکورٹ میں ملتان رجسٹری توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ملتان بار کے صدر ایڈووکیٹ شیر زمان کے پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد وکلا نے احاطہ عدالت میں ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے عدالت […]

  • ملتان بار کے صدر کے وارنٹ گرفتاری ہنگامے کی وجہ بنے

    ملتان بار کے صدر کے وارنٹ گرفتاری ہنگامے کی وجہ بنے لاہور: لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء نے پولیس پر جوابی پتھراؤ کیا۔ ملتان بار کے صدر کے وارنٹ […]

  • وکلا نے چیف جسٹس کے عدالت کیجانب جانے والا دروازہ توڑ دیا

    وکلا نے چیف جسٹس کے کمرے کی جانب جانے والا دروازہ توڑ دیا لاہور: لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ وکلا نے چیف جسٹس کے کمرے کی جانب جانے والا دروازہ توڑ دیا پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا […]

  • این اے 120نوازشریف نے انتخابی مہم سے حمزہ شہباز کو علیحدہ کردیا

    لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم سے اپنے بھتیجے حمزہ شہباز کو علیحدہ کردیا۔ پرویز ملک کو انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ میاں نوازشریف کی پاناما کیس میں نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر […]

  • ن لیگ میں دھڑے بندی ہے: خواجہ آصف کا اعتراف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء، نواز شریف کے قریبی ساتھی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی جماعت میں دھڑے بندی کی موجودگی کا اعتراف کر لیا، کہتے ہیں سیاسی جماعتوں میں گروپنگ کا ہونا نئی بات نہیں۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اختلاف جمہوریت […]

  • کسی ادارے کی کسی ادارے کیساتھ محاذ آرائی نہیں، وزیراعظم

    کوئٹہ(ملت آن لائن): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ کسی ادارے کی کسی ادارے کے ساتھ محاذ آرائی نہیں۔اپنا دفاع کرنا ہر شخص اور ادارے کا حق ہوتا ہے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے 2 گھنٹے میٹنگ […]

  • ڈاکٹر رتھ فاؤ سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک

    کراچی(ملت آن لائن) پاکستان میں جذام کے مریضوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فاؤ سرکاری اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپردخاک، ہزاروں سوگواروں کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات میں صدر مملکت ممنون حسین، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، ایئر چیف، گورنرسندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر مراد علی اور سیاسی […]

  • حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، شیخ رشید

    راولپنڈی(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی […]