خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد: عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس جاری

  • اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سربراہ میں بنی گالہ میں پارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین سمیت پی ٹی آئی پنجاب اور اسلام آباد کے اہم رہنما شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق […]

  • رحیم یارخان میں مسلم لیگ ن کے150کارکنوں کےخلاف ایف آئی آردرج،پی کے80 کانتیجہ روک دیاگیا

    جہاں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کا رونا جاری ہے، وہی مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے ) نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دیدی۔ بنوں میں ایم ایم اے کے کارکنوں نے سڑک بلاک کردی۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑک کھولنے کی کوشش […]

  • ’پاکستان میں امریکی اور بھارتی ایجنڈے کو شکست ہوئی ہے‘

    اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے نتائج سے بھارت، امریکا سمیت عالمی ایجنڈے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پشتونخوا […]

  • دھاندلی کے الزامات: فارم 45 کا معمہ کیا ہے؟

    تحریک انصاف کے علاوہ ملک کی 8 بڑی جماعتوں نے انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 فراہم نہیں کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے انتخابی نتائج تسلم نہ کرنے کا اعلان کیا جبکہ ایم ایم اے کے سربراہ […]

  • امین گنڈا پور کا مولانا فضل الرحمان کو دوبارہ انتخابات لڑنے کا چیلنج

    ڈیرہ اسماعیل خان سے این اے 38 پر تحریک انصاف کے ممکنہ کامیاب امیدوار علی امین خان گنڈا پور نے دھاندلی کے الزامات کے جواب میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دوربارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین خان گنڈا […]

  • جمائما کی الیکشن میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے انہیں انتخابات میں واضح برتری پر مبارکباد دی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ گزشتہ روز انتخابات کے موقع پر بھی پی ٹی آئی کی جیت کے لیے پر امید تھیں اور اب واضح برتری پر انہوں نے عمران خان کو مبارکباد دی۔ سماجی ویب […]

  • پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کردیے

    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کردیے۔ رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی اور شیری رحمان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ رضا ربانی نے کہا کہ لیاری میں بھی پیپلزپارٹی کے پولنگ […]

  • ایچ آر سی پی نے انتخابی عمل میں ہونے والی خامیوں کی نشاندہی کردی

    لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ( ایچ آر سی پی ) کے مشاہدہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انتخابی عمل کے دوران کچھ مقامات پر پولنگ اسٹاف ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جانبدارتھے اور انہوں نے دوسرے پارٹی کے اسٹال سے پرچی حاصل کرنے والے ووٹرز کو کمزور وجوہات کی بنیاد […]