خبرنامہ پاکستان

نوازشریف دھمکیاں دیکر نیب ریفرنسز رکوانا چاہتے ہیں۔سراج الحق

  • کوئٹہ(ملت آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف عدالتوں اور اداروں کو دھمکیاں دیکر اپنے خلاف نیب ریفرنسز کو رکوانا چاہتے ہیں۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے سراج الحق نے کہاکہ آرٹیکل 62،63 کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے چاہتے ہیں کہ کوئی دیانت دارشخص اقتدارکے ایوانوں میں نہ […]

  • وزیراعظم سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف ایل وٹل نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی […]

  • عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ متفقہ طور پر 5 رکنی کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ […]

  • پاکستان میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو ہونے کا قوی امکان

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان کے محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ 22 اگست کو ماہ ذی الحج کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں اور اس صورت میں عید الاضحیٰ یکم ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی۔ اس ضمن میں منگل کے روزمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے […]

  • جج کیخلاف ریفرنس نوازشریف کا اعلان جنگ ہے، شیخ رشید

    راولپنڈی(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے جج کے خلاف ریفرنس نوازشریف کی طرف سے اعلان جنگ ہے۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ ایاز صادق کو جاتی عمرہ بلا کر یہ فیصلہ کیا گیا، نوازشریف ہمیشہ […]

  • ہمیں نکالنے کی سازش مشرف کی بد روح نے کی، پرویز رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے ہمارے خلاف بہت کچھ ہوگیا، اپنی وزارت داخلہ ہوتے ہوئے ہمارے خلاف فیصلے ہوئے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ سازش جنرل (ر) پرویز مشرف کی بد روح نے کی تاہم ان کے وزیراعظم صبر سے […]

  • پرویز رشید کھل کر سازش کی وضاحت کریں: ترجمان چودھری نثار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے ترجمان نے پرویز رشید کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم نہیں کیوں کچھ لوگوں نے غلطیوں اور کوتاہیوں کا ملبہ وزارت داخلہ اور سٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا۔ لگتا ہے کہ ایسے لوگوں کی سوئی وزارت داخلہ اور سابق وزیر داخلہ پر […]

  • ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان کی مدر ٹریسا کہلائے جانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی جاری ہے۔ڈاکٹر رتھ فاؤ نے 57 سال قبل پاکستان میں قدم رکھا ڈاکٹر رتھ فاؤ نے 57 سال قبل پاکستان میں قدم رکھا اور جذام کے مریضوں کے لیے کراچی میں کلینک قائم کیا، انہوں نے 1962 سے […]