خبرنامہ پاکستان

عدلیہ مخالف تقاریر: نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

  • لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشیدشیخ نے مقامی وکیل رانا شاہد کی درخواست پر سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کردہ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج […]

  • نواز شریف ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے: کائرہ

    لاہور(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میاں صاحب ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے اور انہوں نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے۔ بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ میاں صاحب […]

  • اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں،فواد چوہدری

    لاہور(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو نیب کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا چاہیے اور لیکن اگر یہ لوگ پیش نہیں ہوں گے تو سمجھا جائے گا کہ ان کے پاس سوالوں کے جواب نہیں ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد […]

  • پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، اچکزئی کی انوکھی منطق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں […]

  • اعتزاز زرداری کی آواز ہیں تو خدا حافظ کہنا بہتر ہے، سعد رفیق

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی مسلم لیگ (ن) سے شکایات درست نہیں کیونکہ نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی حکومت بچانے کے لئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگائی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ […]

  • ن لیگ کا ساتھ دینا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے، مولانا فضل الرحمان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ن لیگ کے اتحادی رہے ہیں، اخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا […]

  • تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کردیا۔ممبران نے بہت صبر سے کام کیا تاہم ہمیں انتخابی اصلاحات پر 4 تحفظات ہیں تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں زاہد حامد اور دیگر ممبران نے بہت صبر سے کام کیا تاہم ہمیں انتخابی […]

  • اعتزاز میری آواز، رضا ربانی آزاد دانشور ہیں۔آصف زرداری

    لاہور(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہےکہ عدالت نے فیصلہ کر دیا تو نوازشریف مان کیوں نہیں لیتے۔ہم بھی تو ایک وزیراعظم کو ہٹا کر دوسرا لے آئے تھے۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اعتزاز احسن جو بولتے ہیں وہ میری آواز ہے جب کہ رضا ربانی آزاد دانشور ہیں۔ […]