خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیر کردیا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔گیٹ کے دونوں اطراف 126 کلومیٹر لمبی خاردارتار بھی لگائی گئی قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور […]

  • گوگل کا آواز کو تحریر میں تبدیل کرنےوالا فیچر متعارف

    واشنگٹن(ملت آن لائن)گوگل نے 30 نئی زبانوں میں اسپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر (آواز کو الفاظ میں تبدیل کرنے والا فیچر) متعارف کروادیا جس میں اردو زبان بھی شامل ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ باآسانی اردو میں کہے گئے کسی بھی لفظ کو تحریر کی شکل دے سکتے ہیں جبکہ اسی فیچر کے ذریعے اس […]

  • سابق وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

    لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم پر واضح کیا کہ وہ آئین سے آرٹیکلز 62 اور 63 کو نکالے جانے کی حمایت نہیں کرینگے۔ انہوں نے […]

  • تمام فوجی سربراہان کے ساتھ مخاصمت کا تاثر درست نہیں، نواز شریف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ان کا فوج کے تمام سربراہان کے ساتھ مخالفت یا مخاصمت رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ قانون کی حکمرانی پر پختہ یقین رکھتے […]

  • شجاعت ،پگارا ملاقات ؛ لیگی دھڑوں کے اتحاد کیلیے4 رکنی کمیٹی قائم

    کراچی(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ (ق)نے لیگی دھڑوں کو ایک پلیٹ پر جمع کرنے (متحدہ مسلم لیگ کے قیام) کیلیے 4 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے ۔کمیٹی میں میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی،طارق بشیر چیمہ، غوث علی شاہ اور سردار عبدالرحیم شامل ہوں گے۔ کمیٹی تمام لیگی دھڑوں […]

  • چوہدری نثار جو کہہ رہے ہیں ٹھیک کہہ رہے ہیں۔سعد رفیق

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پارٹی کے قائم مقام صدر کے انتخاب کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے چوہدری نثار کے تحفظات کی تائید کی اور کہا کہ چوہدری نثار جو کہہ رہے ہیں ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی […]

  • جاتی امرا میں بیٹھ کر کرنے ہیں تو اجلاس کیوں بلایا ۔ چوہدری نثار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پارٹی کے قائم مقام صدر کے انتخاب کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس چیرمین راجا ظفرالحق کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی شرکت […]

  • نواز شریف اپنی عقلمندی کی وجہ سے آج یہ دن دیکھ رہے ہیں، خورشید شاہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ووٹ کے تقدس کی پامالی نہیں ہوئی بلکہ وہ اپنی عقلمندی کی وجہ سے آج یہ دن دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب کو […]