خبرنامہ پاکستان

ایفی ڈرین کیس؛ حنیف عباسی کو اہل خانہ سمیت نوٹس جاری

  • راولپنڈی(ملت آن لائن)سابق ایم این اے اور (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کیس کی مزید تحقیقات کے لئے سابق رکن قومی اسمبلی اور (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی اور ان کے اہل خانہ […]

  • پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں 60 روز توسیع کا فیصلہ

    لاہور(ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دیئے گئے ہیں۔ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں مدد کے لیے رینجرز کو خصوصی اختیارات رواں سال ہی دیئے گئے ہیں جن میں ایک بار […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 4 مشیرمقررکردیئے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں کواپنا مشیرمقرر کردیا ہے جن کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابرہوگا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سردار مہتاب کو مشیر برائے ہوابازی، جام معشوق علی کو مشیر برائے امور ارسا، انجینئر امیر مقام کو سیاسی امور جب کہ عرفان صدیقی کو […]

  • مکی آرتھر پر الزامات: پی سی بی کا عمر اکمل کو شوکاز نوٹس

    لاہور(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے خلاف الزامات عائد کرنے پر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل کو شوکاز نوٹس کا جواب سات روز میں دینا ہوگا۔ گزشتہ روز عمر اکمل نے دعویٰ کیا […]

  • حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے انسدادہشت گردی کی کوششوں میں ہمیشہ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا تاہم حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے 70 واں یوم آزادی […]

  • یعقوب ناصر مسلم ن لیگ کے قائمقام صدر منتخب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سردار یعقوب ناصر کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا۔مرکزی مجلس عاملہ کی جانب سے توثیق کے بعد سردار ناصر کو صدر منتخب کرلیا گیا۔ پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت دیگر اراکین […]

  • پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا

    سرگودھا(ملت آن لائن) پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔پائلٹ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا جس کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ گرنے […]

  • پی ٹی آئی نے ریکارڈ جمع

    ن لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی قرار

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت (ن) لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی رکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کی 345 سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں ملک کی سب سے بڑی جماعت […]